کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 8 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 8

4 اسلامی کی نظر میں "اسلامی" کا لفظ ہر مسلمان بے دریغ استعمال کر سکتا ہے اور کو رہا ہے تو ان کی جماعت کو رجیسے وہ پارٹی کا مترادف لفظ سمجھتے ہیں ) سئلہ قومیت ها، آخر کیوں اسلامی کہلانے کے حق سے محروم کیا جائے؟ یقینا اس نوع کی قدغن لگانا بہت بڑی زیادتی ہوگی۔لہذا میں اپنی تقریر میں جناب سید ابو انا علی در حسب مودودی کی پارٹی کو جماعت اسلامی ہی کے نام سے یاد کردن گا۔اور کوشش کروں گا کہ آپ کی خدمت میں از خود کچھ کہنے کی بجائے زیادہ تر جماعت اسلامی کے لٹریچر سی سے اپنے موضوع کا تھا کہ پیش کروں۔اور اس پر تبصرہ ناظرین پر چھوڑ دوں کہ اس کی ذمہ داری شاید اتنی مجھے یہ نہیں جتنی آپ پر ہے۔جماعت اسلامی کی یہ خدمات سر انجام دیتے ہوئے میں بلا تامل کہ سکتا ہوں کہ ہے انہیں کی محفل سنوارتا ہوں چراغ میرا ہے رات ان کی انہیں کے مطلب کی کہہ رہا ہوں زبان میری ہے بات ان کی حضرات إجماعت اسلامی" کے بانی جنا سید ابوالاعلیٰ کے جناب سید ابو الاعلیٰ صاحب مود و دی وہیل کے خاندانی کوائف ایک ساد استہ خاندان کے چشم و چراغ ہیں۔چنانچہ آپ نے اپنی مفصل خود نوشت سوانح حیات میں تحریر فرمایا ہے:۔میرا تعلق ایک ایسے خاندان سے ہے جس میں تیرہ سو برس نایک سلسلہ ہ اب یہ جماعت غیر آئینی است رار پا چکی ہے۔زناشر