کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 5
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ : غرة ونص عَلَى رَسُولِهِ الگو تیر وتصلح الكريم آيَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا فَوَامِيْنَ لِلَّهِ شُهَدَ بِالْقِسْطِ وَلاَ يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَانُ قَوْمٍ عَلَى أَن لَّا تَعْدِلُواء إعْدِلُوا تدهُوَ اقَرَبُ لِلتَّقْوَى وَاتَّقُوا الله ، إِنَّ اللهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ (المائده من آيت ) حضر است! یہ آمیت کہ یہ جو میں نے ابھی تلاوت کی ہے۔ہر مسلمان کیلئے تمہید امشعل راہ ہے۔اور اس میں یہ تاکید کردیا گیاہے۔کراسے ابیات کا دعوی کرنے والو! محض اللہ کی رضا اور خوشنودی کی خاطر حق و انہ راحت کی شہاد دینے کے لئے کمربستہ ہو جاؤ۔اور یاد رکھو کسی قوم سے نظریاتی اختلاف اور عداوت تمہیں دامن انصاف چھوڑ دینے پر آمادہ نہ کر دے ہمیشہ عدل وانصاف سے کام لو کہ یہی تقوی کے سب سے زیادہ قریب راہ ہے۔متقی بن جاؤ۔بلا شبہ خدا توانی تمہار سے جملہ اعمال سے پوری طرح واقت اور باخبر ہے۔