کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 76 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 76

44 اس فیصلہ کن حدیث کے علاوہ وہ برسوں قبل ایک دوسری حدیث نبوٹی کی روشنی میں تیا تے آ رہے تھے کہ به انا جی۔ناقل ) گردہ نہ کثرت میں ہو گا نہ اپنی کثرت کو اپنے برحق ہونے کی دلیل ٹھہرائے گا۔بلکہ اس اُمت کے تہتر فرقوں میں سے ایک ہو گا۔اور اس معمور دنیا میں اس کی حیثیت اجنبی اور بیگا نہ لوگوں کی ہو گی۔جیسا کہ فرمایا ہے بدء الاسلام غريبا وسيعود كما بدء فطولي للغرباء هم الذين يصلحون ما افسد الناس بعدى من پس جو جماعات محض اپنی کثرت تعداد کی بناء پر اپنے آپ کو دہ جماعت قرار دے رہی ہے جس پر اللہ کا ہاتھ ہے۔۔۔۔۔۔اس کے لئے تو اس حدیث میں امیار کی کوئی کرن نہیں کیونکہ اس حدیث میں اس جماعت کی دو علامتیں نمایاں طور پر بیان کر دی گئی ہیں ایک تو یہ کہ وہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کے طریق پر ہو گی دوسری یہ کہ نہایت اقلیت میں ہوگی " ( ترجمان القرآن ستمبر و اکتوبر شاء منه) پس ان کا جماعت احمدیہ کو غیر مسلم اقلیت قرار دینا عدالت نیوٹی کے اسس فیصلہ کے صریح خلاف تھا۔ان کے نزدیک فیصلہ ہوئی تو یہ بتاتا تھا کہ ۷۳ میں سے صرف ایک صحیح اور خالص مسلمان ہے۔مگر وہ پاکستان کی دستور سانہ اسمبلی سے یہ کہلانا چاہتے تھے کہ ۷۲ فرقے تو پیچھے