اچھی کہانیاں

by Other Authors

Page 15 of 34

اچھی کہانیاں — Page 15

۱۵ غزالی کے دوست سے اسکول میں چھٹی کی گھنٹی بجی۔تمام بچے اپنی اپنی کلاسوں۔نکل کمرہ بیرونی دروازے کی جانب روانہ ہوئے۔جن بچوں کی دین آئی وہ دین میں بیٹھ کر روانہ ہو گئے اور جو بچے بس پر جاتے تھے وہ بس پر بیٹھ کر گھروں کو چلے۔کچھ بچوں کے والدین اپنے بچوں کو لینے کے لئے آئے۔غزا کی اور رحمان کا گھر چونکہ اسکول کے قریب ہی تھا اس لئے دونوں پیدل ہی گھر کی جانب روانہ ہوئے۔دونوں نہ صرف کلاس فیلو تھے بلکہ دونوں ایک دوسرے کے بہترین دوست بھی تھے اس وجہ سے دونوں ایک دوسرے کا بہت خیال رکھتے تھے۔ان کے گھر کے راستے میں ایک میدان پڑتا تھا جس میں اکثر لڑکے کرکٹ یا ہاکی کھیلتے رہتے تھے۔اس وقت بھی جب دونوں دوست قریب سے گزرے تو انھوں نے دیکھا کہ لڑکے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔کھیلنے والا ایک لڑکا جو باؤنڈری کے قریب تھا اس نے