اچھی کہانیاں

by Other Authors

Page 31 of 34

اچھی کہانیاں — Page 31

۳۱ پہلا آدمی۔تورات کو چلے جائیں۔استاد۔بتاؤ مکھی اور ہاتھی میں کیا فرق ہے ؟ ایک شاگرد - جناب بھی اُڑ سکتی ہے ہاتھی اُڑ نہیں سکتا۔دوسرا شاگرد مکھی چھوٹی ہوتی ہے ہاتھی بڑا ہوتا ہے۔تیسرا شاگرد - مکھی کی سونڈ نہیں ہوتی ہاتھی کی سونڈ ہوتی ہے۔چوتھا شاگرد مکھی ہاتھی پر بیٹھ سکتی ہے جبکہ ہاتھی مکھی پر نہیں بیٹھ سکتا۔پہلا آدمی۔تم پہلے سے بلبلے ہو گئے ہو دوسرا آدمی۔تمہیں کیسے اندازہ ہوا پہلا آدمی۔تمہارا سر ہالوں میں سے نکلتا نظر آ رہا ہے۔ایک لکڑ ہارا اپنے بیٹے کے ساتھ لکڑیاں کاٹے گیا شام کو واپسی کے وقت راستہ بھول گئے۔لکڑ ہارا بیٹے سے غصے سے بولا۔بے وقوف ہیں تو راستہ بھول گیا تم تو گھر جاؤ ماں انتظار کر رہی ہوگی ؟ بیوی اپنے شوہر سے جھگڑ پڑی اور زور سے کہا " میں یہ حلوہ کسی فقیر کو 66 دے دوں گی مگر تمہیں نہیں دوں گی " کافی دیر کے بعد باہر سے آواز آئی۔