اچھی کہانیاں

by Other Authors

Page 30 of 34

اچھی کہانیاں — Page 30

لطائف بچہ۔ریلی فون پر آج میرالہ کا بہار ہے اس لئے سکول حاضر نہیں ہوسکتا استاد - آواز پہچان کر) کون بول رہا ہے ؟ بچہ میرے ابا بول رہے ہیں۔نیاگرا آبشار کے پاس گائیڈ کھڑے ہوئے سیاحوں سے کہہ رہا تھا۔یہ دنیا کی سب سے بڑی آبشار نیاگرا ہے۔اس کی آواز میلوں تک سنی جاسکتی ہے۔اب میں خواتین سے التجا کر وں گا کہ کچھ دیر کے لئے خاموش رہیں تاکہ اس عظیم الشان آبشار کی آواز سنی جاسکے۔ایک شخص جو تیر نا نہیں جانتا تھا۔ندی میں تیرنے کی کوشش میں ڈوبنے لگا تو فوراً باہر نکل آیا اور پھر پانی کی طرف دیکھ کہ کہا۔ر جب اچھی طرح تیرنا سیکھ لوں گا پھر سہی پانی میں اتروں گا۔“ پہلا آدمی۔انسان چاند تک پہنچ گئے تو سورج تک کیوں نہیں پہنچ سکتے۔دوسرا آدمی۔وہ بہت روشن ہوتا ہے اور گرم بھی