کافر کون؟ — Page 512
512 مئی : کینڈا میں احمدیہ بیت الذکر کی تعمیر کے لیے زمین کی خرید مشن ہاؤس کا قیام۔16 جولائی : سری نگر میں احمدیہ مسجد کا سنگ بنیاد۔$1978 4-3-2 جون : لندن میں کسر صلیب کانفرنس حضور نے 4 جون کو اختتامی خطاب فرمایا۔برٹش کونسل آف چر چیز کی دعوت اور حضور کا چیلنج۔26 جولائی: جماعت احمد یہ سری لنکا کا پہلا سالانہ جلسہ۔$1979 26 جنوری: احمد یہ مشن ہاؤس کیلگری (کینیڈا) کا افتتاح ہوا۔9 مارچ: قرطبه سپین میں نئے مشن کا قیام عمل میں آیا۔4-3-2 جولائی : مجلس خدام الاحمدیہ انڈونیشیا کا پہلا سالانہ اجتماع۔3 ستمبر : جاپان میں دوسرامشن یوکوہاما میں قائم ہوا۔15 اکتوبر : ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کو نوبل پرائز دینے کا اعلان ہوا۔10 دسمبر : ڈاکٹر صاحب نے نوبل پرائز وصول کیا۔دسمبر : غانا سے انگریزی ترجمہ قرآن 10 ہزار کی تعداد میں شائع ہوا۔سپین اور ناروے میں مساجد کی زمین کی خرید۔امریکہ میں 10 لاکھ قرآن کے نسخے پھیلانے کا منصوبہ۔سری نگر میں احمدیہ مسجد مکمل۔$1980 تا22 : 26 جون تا 22 اکتوبر : حضور نے 13 ممالک کا دورہ فرمایا: جرمنی ،سوئٹزرلینڈ، اسٹریا، ہالینڈ، وغیرہ۔یکم اگست: مسجد نور او سلو ناروے کا افتتاح۔24 اگست: غانا کے صدر مملکت سے ملاقات۔30 ستمبر : مانچسٹر اور ہڈرزفیلڈ میں احمد یہ مشنون کا افتتاح۔2 اکتوبر : بریڈ فورڈ میں احمد یہ مشن کا افتتاح۔