کافر کون؟

by Other Authors

Page 511 of 524

کافر کون؟ — Page 511

511 18 جنوری: حضور نے نگر پارکر کی خاطر وقف جدید کے لیے عام بجٹ سے ایک لاکھ روپے زائد اکٹھا کرنے کی تحریک کی۔26 اگست : جمہوریہ داھومی ( بین ) کے دارالحکومت پورٹونو و میں پہلی احمد یہ مجد کا افتتاح۔7 ستمبر : قومی اسمبلی پاکستان نے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا۔8 دسمبر : جزائر فجی کے دارالحکومت سووا میں مسجد فضل عمر اور مشن ہاؤس کا سنگ بنیا درکھا۔اسی سال دسمبر میں یوگنڈا کی زبان میں ترجمہ و تفسیر قرآن کی اشاعت ہوئی۔1975 مئی: میلا پالم ( تامل ناڈو ) میں نے مشن ہاؤس کا قیام۔27 ستمبر : حضور نے گوٹن برگ سویڈن میں صد سالہ جوبلی منصوبہ کے تحت تعمیر ہونے والی پہلی مسجد بیت الذکر ناصر کا افتتاح فرمایا۔جماعت احمد یہ ا چین کا پہلا جلسہ سالانہ منعقد ہوا۔$1976 8-7-6 اگست: امریکہ کی احمدی جماعتوں کے 29 ویں سالانہ جلسہ سے حضور کا افتتاحی اور اختتامی خطاب۔20 اگست : بیت ناصر گوٹن برگ میں درود۔26 اگست: ناروے، 29 اگست ڈنمارک، یکم ستمبر جرمنی، 7 ستمبر سوئٹزرلینڈ ، 21 ستمبر ہالینڈ ، 14 ستمبر لندن۔کا دورہ 15 ستمبر تا 17 اکتوبر : انگلستان کی احمدی جماعتوں کا تفصیلی دورہ۔3 ستمبر: لائبیریا میں پہلے احمد یہ ہائی سکول کی عمارت کا افتتاح۔دسمبر : حضرت بانی سلسلہ کی تفسیر سورہ یونس تا کہف شائع ہوئی۔اسی سال یورو با زبان میں نائیجریا سے ترجمہ قرآن مجید شائع ہوا۔$1977 جنوری: ہڈرزفیلڈ (انگلستان ) میں احمدیہ مسجد کا افتتاح۔14 اپریل: تنزانیہ کے صوبہ نیوالا میں مشن ہاؤس کا قیام۔29 اپریل: ملکہ انگلستان کی سلور جوبلی کے موقع پر جماعت احمدیہ کی طرف سے قرآن مجید کا تحفہ دیا گیا۔122-21اپریل: مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کا پہلا سالانہ اجتماع۔