کافر کون؟

by Other Authors

Page 508 of 524

کافر کون؟ — Page 508

508 بیت الاحمدیہ جنجہ یوگنڈا اور مشن ہاؤس کی تعمیر مکمل ہو گئی۔قرآن مجید کے جرمن ترجمہ کے دوسرے ایڈیشن کی اشاعت ہوئی۔انڈونیشین زبان میں ترجمہ قرآن کی تکمیل۔1960 فمینیسٹی زبان میں قرآن مجید کے ترجمہ کا آغاز۔اکرہ (غانا) میں مشن ہاؤس کی نئی عمارت کی تعمیر۔رنگون میں مشن ہاؤس اور بیت کی تعمیر۔امریکہ کے صدر آئزن پاور۔والی اردن شاہ حسین صدر آسٹریلیا۔وزیر اعظم کانگو اور دیگر اہم شخصیات کو قرآن مجید کا تحفہ دیا گیا۔$1961 آئیوری کوسٹ میں احمد یہ مشن کا اجراء۔ڈنیشن ترجمہ قرآن کے حصہ اول کی اشاعت۔کیکمہ اور لوئین زبانوں میں قرآن مجید کے تراجم کی تکمیل۔شنہشاہ مبشر صدر لائبریا۔صدرصومالیہ کو قرآن مجید اور جماعتی لٹریچر کا تحفہ۔نیروبی میں شیخ مبارک احمد صاحب کی طرف سے ڈاکٹر بلی گراہم کو روحانی مقابلے کا چیلنج۔ماریشس مشن کی طرف سے 15 روز The message کا اجرائی۔$1962 بیت امحمودز یورچ کا سنگ بنیاد از دست مبارک حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ۔بیت النور راولپنڈی کی تکمیل۔مشرقی پاکستان ( بنگلہ دیش ) میں مجلس خدام الاحمدیہ کا پہلا سالانہ اجتماع۔تھائی لینڈ کے بادشاہ اور ملکہ الزبتھ کو تر جمہ قرآن کی پیشکش۔$1963 مینڈے زبان میں ترجمہ قرآن مجید کی اشاعت۔