کافر کون؟ — Page 440
440 کمشنر اسلام آباد کے دفتر کا گھیراؤ کر لیا۔اور رپورٹ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔کمشنر صاحب نے ڈی سی اور S۔S۔P کیپٹن جمیل کو بلوایا اور عظمیٰ گل صاحبہ کا موقف سنا اور اس کے بعد انتہائی پریشانی سے F۔I۔R کاٹنے کا عندیہ دے دیا۔چنانچہ سوا گیارہ بجے تھانہ انچارج انسپکٹر فرحت عباس کاظمی نے F۔IR کائی۔یہ رپورٹ زیر دفعہ 295A اور 295C کے تحت درج کی گئی۔رپورٹ تو درج کر لی گئی لیکن اس رپورٹ میں کاریگری یہ رکھی گئی کہ تھانہ یہ معاملہ لیگل برانچ کو بھیجے گا جس کے بعد یہ فیصلہ ہوگا کہ یہ مسئلہ توہین رسالت کا ہے یا نہیں۔بعد میں اس F۔IR کو سیل اور پھر خارج کر دیا گیا۔نہ ہی کوئی گرفتاری ہوئی۔نہ ہی کوئی مقدمہ چلا، نہ ہی کوئی سزا۔ید ملزمان کے وقوعہ کی نوعیت 1988ء تا 1997 ء تک پھیلے ہوئے شرق پور کے مقدمہ میں نامزد احمدی ملزمان کی F۔IR میں دو جرم 1۔گھر کے دروازے پر نہ صرف کلمہ طیبہ لکھنے کا جرم کیا بلکہ جب اس کو مٹانے کا کہا گیا تو انہوں نے صاف لکھے گئے تھے۔انکار کر دیا۔2۔اپنے عقائد کی تبلیغ کی جبکہ اسلام آباد کے سکہ بند مسلمان جناب سعد خان صاحب کی F۔IR توسیل کر دی گئی تھی جس کی وجہ سے تفاصیل تو باہر نہیں آسکیں مگر را بلز انٹر نیشنل سکول میں پڑھائی جانے والی اسلامیات کی کتاب کی مکمل تفصیلی رپورٹ ہفت روزہ تکبیر 14 نومبر 1996ء میں زیر عنوان افسوس کہ فرعون کو کالج کی نہ سوجھی صفحہ 8 تا 11 اور اسی شمارے میں زیر عنوان کفر کی تعلیم اور توہین رسالت 16 تا 19 ملاخطہ کی جاسکتی ہے۔نقل کفر، کفر نہ باشد۔دل پر ہاتھ رکھ کر صرف چند خلاصہ کے الفاظ درج کرتا ہوں تا کہ اس پہیلی کا انجام لکھ سکوں۔1۔زمین و آسمان خدائے واحد نے نہیں بلکہ تین خداؤں زیم ، می بیر ، اور نکلوانے نے بنایا۔2 نبی کریم صلی ا لم نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ کی بطن مادر کے اندر کی تصویر کشی 3۔اللہ کے تخت کے چار پائیوں کو چار درندوں نے سہارا دیا ہوا ہے 4۔’ خدا کے خلاف بغاوت کے تحت ذکر ہے کہ زیم می بیر اور نکوا نامی خداؤں نے اپنے جیسی مخلوق انسان بنائی اور پہلے انسان کا نام ”فیم رکھا۔اس کو عقل اور حسن دیا مگر یہ فیم دیگر جانوروں سے خوبصورت ہونے کی وجہ تکبر کرنے لگا اور خدا سے بغاوت کے نغمے الاپنے لگا۔خدا نے غضب ناک ہو کر پوری دنیا پھونک ڈالی لیکن چونکہ تخلیق