کافر کون؟ — Page 373
373 اور ميرى مشكلات اگر بقول سید محمد از ہر شاہ دیوبندی فرزند مولانا انور کشمیری: قادیانیوں کی تنظیم۔اپنی تبلیغ کے لیے ان کا ایثار اور مستعدی اور اپنے مشن کے لیے ان کی فدا کاری ایک مثالی چیز ہے۔بقول مولا نانیاز فتح پوری مدیر نگارلکھنو: چٹان 17 فروری 1975 ء صفحہ 15 | اس وقت مسلمانوں میں ان (احمد یوں ) کو بے دین و کافر کہنے والے تو بہت ہیں لیکن مجھے تو آج ان مدعیان اسلام کی جماعتوں میں کوئی جماعت ایسی نظر نہیں آتی جو اپنی پاکیزہ معاشرت۔اپنے اسلامی رکھ رکھاؤ اپنی تاب مقارمت اور خوئے صبر و استقامت میں احمدیوں کی خاک پا کو بھی پہنچی ہوائیں آتش نیرنگ نہ سوز و همه کس را یه امرمخفی نہیں کہ تحریک احمدیت کی تاریخ 1889ء سے شروع ہوتی ہے جس کو کم و بیش 70 سال سے زیادہ زمانہ نہیں گزرا