کافر کون؟

by Other Authors

Page 182 of 524

کافر کون؟ — Page 182

182 21۔رسول کے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا۔( تقویۃ الایمان صفحه 50 ) 22۔مسئلہ جس جگہ زاغ معروفہ کو اکثر حرام جانتے ہوں اور کھانے والے کو برا کہتے ہوں تو ایسی جگہ اس کو کھانے والے کو کچھ ثواب ہوگا یا نہ ثواب ہوگا نہ عذاب الجواب ثواب ہوگا۔(فتاوی رشیدیہ صفحہ 145 جلد (2) 23۔میں تو کہتا ہوں کہ ہندوستان کی عورتیں حوریں ہیں۔افاضات الیومیہ صفحہ 273 جلد 4 24۔عیدین میں معانقہ بدعت ہے۔(فتاوی رشید یه صفحه 99 جلد (2) 25 بروز ختم قرآن شریف مسجد میں روشنی کرنا بدعت و نادرست ہے۔(فتاوی رشیدیہ صفحہ 460 ) 26۔دفع ظلم کے واسطے رشوت دینا درست ہے۔(فتاوی رشیدیہ صفحہ 201) 27۔کچہری میں جھوٹ بولنا احیاء حق کے واسطے کذب درست ہے۔28۔منی آرڈر درست نہیں ، ہنڈی درست نہیں دونوں میں معاملہ سود کا ہے۔(فتاوی رشیدیہ صفحہ 201 (فتاوی رشیدیہ صفحہ 179 بحوالہ الوہابیت (135) 29۔سیدنا حسن حکومت کو بچوں کا کھیل سمجھتے ہوئے کسی کی کچھ پروانہ کرتے تھے اور بزرگوں کے سمجھانے کے باوجو د بھی بعض اوقات جو دل میں آتا کر گزرتے تھے۔خلافت رشید ابن رشید صفحه (204) 30۔حضرت حسین تو آنحضور صلی شما ایلم کے سفر عقبی کے وقت 5 سال کے معصوم بچے تھے ان کو جلیل القدر صحابی کہنا غلط ہے۔خلافت رشید ابن رشید صفحه 156 31۔امیر المومنین یزید کی مخالفت کے لئے سیدنا حسین معاویہ کی وفات کے منتظر تھے جو نہی انہیں سیدنا معاویہ کی رحلت کی خبر ملی تو اپنے دلی مقصد کی برآوری کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے۔امیر کی اطاعت سے گریز اور اپنی