کافر کون؟

by Other Authors

Page 178 of 524

کافر کون؟ — Page 178

178 ( ملفوظات حکیم الامت ص 124 عنوانات محترم صوفی محمد اقبال قریشی ناشر ادارہ تالیفات اشرفیہ چوک فواره ملتان پاکستان ) مولوی غلام غوث ہزاروی نے مولوی عطاء اللہ شاہ بخاری کے منہ میں شیطان کا عضو۔۔۔۔۔ڈال دیا حضرت غوث ہزارہ کے حکیم حاذق جو کہ بیمار سے کم فیس لیا کرتے ہیں اب یہ معلوم ہوا ہے کہ بخاروں میں حضور کشتہ خایہ ابلیس دیا کرتے ہیں شان ورود۔اس کے متعلق خود فرمایا: ” انہی دنوں جنوری 1946 کی بات ہے۔میں مجلس احرار اسلام پیشاور کے دفتر میں پڑا ہوا تھا کہ اتنے میں مولانا غلام غوث آئے اور پوچھنے لگے کہ کیا بات ہے میں نے کہا بخار ہے۔کہنے لگے میرے پاس کر نجوا ہے وہ کھا لیجئے جب میں دوا کھا کر پانی پی چکا تو نہایت متانت سے کہنے لگے آپ کو معلوم ہے اسے فارسی میں کیا کہتے ہیں میں نے کہا نہیں۔کہنے لگے خانہ ابلیس (شیطان کا عضو۔۔۔اس پر ایک زور کا قہقہہ لگا اس پر آپ نے یہ قطعہ لکھا فرمایا آپ کی تعریف لکھی ہے تا کہ بیماروں کو آپکے علاج اور دواؤں کا بھی پتہ چل جائے۔کہ آپ کیا کچھ کرتے اور کیا کچھ کھلاتے ہیں“۔(سواطع الالہام نتیجہ فکر سید نا عطاء اللہ شاہ بخاری ناشر مکتبہ نادیۃ الادب الاسلامی پاکستان کچہری روڈ ملتان ص 93،92) عطاء اللہ شاہ بخاری صاحب نے ہمیں ماں بہن کی گالیاں دیں دو تین چار دوستوں نے سازش کی عطاء اللہ شاہ بخاری کو چڑا یا جائے۔چنانچہ سب سے پہلے صوفی اقبال احمد شاہ جی کے سامنے پہنچے اور پوچھا شاہ جی آپ کے پاس پن ہوگی۔شاہ جی نے کہا نہیں بھائی میرے پاس پن نہیں کئے دوستوں کے بار بار پوچھنے پر) شاہ جی کے مزاج کا پارہ چڑھنے لگا۔باہر نکل آئے اور کہنے لگا کیا تم سب کے ٹانکے ادھڑ چکے ہیں۔اس کے بعد جو ہر طرف سے شاہ جی پن ہی کے سوالات شروع ہوئے تو شاہ جی اتنے غصے میں آئے کہ مادر و خواہر ( ماں بہن ) کی مغلظات تک سنادیں“۔(سید عطاء اللہ شاہ بخاری مصنفہ سوانح افکار از شورش کا شمیری ص (85 سید عطاء اللہ شاہ بخاری کا دوسرا نام پنڈت کر پارام برہم چاری بہت سے قیدی جیل سے بے وجہ سنسر شپ کی وجہ سے پکڑے جاتے اور ان کی سزا کا موجب ہوتے۔شاہ جی نے اس کا توڑ پیدا کیا پنڈت کر پارام برہم چاری کے نام سے اپنے احباب کو دیناج پور جیل سے اکثر خط لکھتے رہے۔( سید عطاء اللہ شاہ بخاری مصنفہ سوانح افکار از شورش کاشمیری (86)