کافر کون؟ — Page 108
108 iii۔آپ پھر بشر نہیں کوئی اس سے بڑی ہستی تھی۔iv - حضرت عیسی کے لیے اللہ نے وہ کام کیا جو آپ کے لیے نہیں کیا پیارا کون؟ یا بڑا کون؟ غیرت کی جا ہے عیسی زندہ ہوں آسماں پر مدفون ہوں زمین میں شاہ جہاں ہمارا اور یوں یہی آگہی میری گیارہویں مشکل بن گئی۔مشکل نمبر 12 ساری دنیا کا نبی ہونا صرف اور صرف میری خصوصیت ہے اور شرف ہے۔فرمان نبوی سینی سیستم نہیں یہ شرف حضرت عیسی کو بھی حاصل ہے۔۔ہم آنحضور سیلی اسلام نے فرمایا کہ مجھے 15 ایسی خصوصیات عطا کی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے گزرے ہوئے کسی نبی کو نہیں دی گئیں یہ صرف اور صرف خدا نے مجھے امتیازی شرف عطا کیا ہے اس میں پہلا کوئی نبی حصہ دار نہیں وہ 5 خصوصیات کیا آپ کی زبان سے سنئیے۔عن جابر قال مرسول الله صلى الله عليه وسلم اعطيت خمسالم يعطهن احد " قبلى۔۔۔وكان البنى يبعث الى قومه خاصةً وبعثت الى الناس عامة 111 ( مشکوة 5500 / 9 جلد سوئم صفحہ 122 آپ کے فضائل ) خدا تعالیٰ نے بھی قرآن مجید میں یہ ٹائٹل صرف اور صرف آپ صلی ال ایام کو عطا کیا ہے اور یہ بات ہر مسلمان مومن کا زیور ایمان ہے۔وما أرسلتال الاكاف للناس بشير أونذيرا (سبا: 28) لیکن جب حضرت عیسی علیہ السلام واپس آسمان سے تشریف لائیں گے تو آپ بھی قرآن کریم کو ہاتھ میں تھام کر تمام اقوام اور تمام مذاہب کو مخاطب کریں گے تو : سوال نمبر 1 آنحضور سلیم کا یہ فرمان کہ یہ شرف صرف اور صرف مجھے عطا کیا گیا ہے مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہیں اس کی کیا حیثیت ہوگی؟