کافر کون؟

by Other Authors

Page 109 of 524

کافر کون؟ — Page 109

109 سوال نمبر 2 کیا آنحضور صلی اینم کا ٹائٹل رسول العالمین کسی پرانے نبی کے ساتھ share ہوسکتا ہے؟ سوال نمبر 3 بلکہ حضرت عیسی تو اس طرح نعوذ باللہ آپ سے آگے بڑھ جائیں گے یعنی مرسولاً الی بنی اسرائیل نیز مرسولا الى العالمین کیا خیال ہے؟ مشکل نمبر 13 خدا تعالیٰ نے صرف تاجدار مدینہ کو رحمتہ للعالمین بنایا۔۔۔قرآن مجید نہیں حضرت عیسی علیہ السلام بھی رحمتہ للعالمین ہیں۔۔۔ہم ہر نبی ورسول امت کے لیے رحمت ہوتا ہے اور جب حضرت عیسی بھی مرسولا الی العالمین ٹھہرے تو اس طرح سے رحمتہ للعالمین بھی ٹھہرے۔سوال نمبر 4 رحمتہ للعالمین صرف اور صرف تاجدار مدینہ ہیں حضرت عیسی کی آمد ثانی کے بعد اس کی کیا حیثیت ہوگی؟ سوال نمبر 5 کیا حضرت عیسی امت مسلمہ کے لیے رحمت نہ ہونگے ؟ اور ساری دنیا کے لیے؟ سوال نمبر 6 کیا آپ سی لیا یہ ہم کا لقب رحمۃ للعالمین کسی سابقہ نبی سے share ہوسکتا ہے؟ سوال نمبر 7 بلکہ آپ تو رحمت میں بھی بڑھ جائیں گے۔پہلی دفعہ مرحمة لنبی اسرائیل اور دوسری دفعہ بڑا کون؟ رحمة للعالمين مشکل نمبر 14 ہم مسلمان یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ آنحضور صل اا اینم خدا تعالیٰ کے سب سے مغرب نبی تھی اسی لیے صرف آپ " کو معراج نصیب ہوا اور آپ ایک رات میں ہفت افلاک کی سیر کر کے واپس تشریف لے آئے۔اب ہم ایک رات کی آسمانی سیر کے ساتھ حضرت عیسی کے آسمان میں زندہ ہونے کے واقعہ کو ملا کر دیکھتے ہیں۔سوال نمبر 8 اگر ایک رات کی سیر آپ کو شرف امتیاز بخشی ہے تو اس شخص کا کیا مقام ہوگا جو