کافر کون؟

by Other Authors

Page 78 of 524

کافر کون؟ — Page 78

78 یہ آپ صلی یتیم کے فیضان جسمانی و روحانی دونوں کا انکار ہے۔۔۔جماعت احمدیہ تمام مخالف فرقے یہ متضاد ایمان رکھتے ہیں کہ آنحضور صلی یمن نعوذ باللہ حضرت عیسی علیہ السلام کو نہ تو جسمانی لحاظ سے ختم فرما سکے نہ روحانی لحاظ سے۔آپ سلایا یہلم کے ظہور کے وقت ایک ہی دوسرا نبی جسمانی لحاظ سے زندہ تھے مگر افسوس کہ وہ آپ صلی می بینم کی زندگی میں ختم نہ ہو سکا۔آپ صلی علی کی یوم وفات پاگئے لیکن وہ زندہ رہا۔اور اب تو وصال نبوی سی لیا مسلم پر چودہ سو برس گزرنے کو آئے لیکن ہنوز وہ اسرائیلی نبی زندہ چلا آرہا ہے۔۔۔بتائے جب وہ نازل ہو کر اپنا مشن پورا کرنے کے بعد بالآخرفوت ہونگے تو ایک غیر جانبدار مؤرخ زمانی لحاظ سے کس کو آخری قرار دے گا“۔28 تا 32۔۔مسیح علیہ سلام آسمان پر جسم سمیت موجود ہیں۔علماء کا دعویٰ یہ ہتک خدا ہے۔۔۔جواب دعوی جماعت احمدیہ ہم ( کیسے ) اپنے خدا کی ہتک کریں؟ اور مسیحی پادریوں کو جو اسلام اور قرآن کے دشمن ہیں مدد دیں اور ان کو یہ کہنے کا موقع دیں کہ وہ جو زندہ آسمان پر بیٹھا ہے کیا وہ خدا نہیں ؟ اگر وہ انسان ہوتا تو کیوں باقی انسانوں کی طرح مر نہ جاتا۔( دعوۃ الامیر، انوار العلوم جلد 7 صفحہ 339) جناب حسن روہتاسی اس صورتحال کو یوں منظوم بیان فرماتے ہیں کہاں ہیں مدعی حب محمد سامنے آئیں سمجھتے ہیں جو اپنے آپ کو باریک بینوں میں پڑا ہو آمنہ کا لال میثرب کی زمینوں میں مگر مریم کا ہو نور نظر گردوں میں نشینوں میں احمد میں جب احد ہے تو احمد احد میں ہے لاگر کوئی دلیل تری اس کے رد میں ہے بن باپ کو چڑھاتا ہے تو آسمان پر سارے جہاں کے باپ کو کہتا ہے لحد میں ہے 33۔بسیج کو اللہ نے اپنے پاس اٹھا لیا۔۔علماء کا دعویٰ یہ ہماری غیرت رسول صلی ا یتیم کے خلاف ہے۔۔۔جواب دعوی جماعت احمدیہ ”ہمارے لئے یہ بات سمجھنا بالکل ناممکن ہے کہ حضرت مسیح ناصری کوزندہ آسمان پر چڑھا دیں اور محمد رسول اللہ یلم کوزیر زمین مدفون سمجھیں۔اور ساتھ یہ بھی یقین رکھیں کہ آپ صلی اینم مسیح سے افضل ہیں۔کس طرح ممکن ہے کہ وہ جسے اللہ تعالیٰ نے ذرہ سا خطرہ دیکھ کر آسمان پر اٹھا لیا ادنیٰ درجہ کا ہو اور وہ جس کا دور دور تک دشمنوں نے