کافر کون؟

by Other Authors

Page 79 of 524

کافر کون؟ — Page 79

79 تعاقب کیا مگر خدا نے اسے ستاروں تک نہ اٹھایا۔( دعوۃ الامیر، انوار العلوم جلد 7 صفحہ (341 34۔۔مسیح علیہ السلام چوتھے آسمان پر زندہ موجود ہیں۔۔۔علماء کا دعویٰ اگر کسی کو آسمان پر زندہ رہنے کا حق ہے تو وہ صرف محمد رسول اللہ صلیم ہیں۔۔۔جواب دعویٰ جماعت احمدیہ میں جب یہ خیال کرتا ہوں کہ محمد رسول اللہ صلی سیستم تو زیرزمین مدفون ہیں اور حضرت مسیح ناصری آسمان پر زندہ بیٹھے ہیں تو میرے رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔اگر کوئی شخص زندہ رہے اور آسمان پر جا بیٹھنے کا مستحق تھا تو وہ ہمارے نبی کریم سی ای ایام تھے اگر وہ فوت ہو گئے تو کل نبی فوت ہو گئے ( دعوۃ الامیر ، انوار العلوم جلد 7 صفحہ (341) 35۔مسیح" 2000 سال سے بغیر کھائے بیٹے زندہ ہیں۔۔۔علماء کا دعویٰ خدا را پادریوں کی مدد نہ کریں۔۔۔جواب دعوی جماعت احمدیہ ہمیں کفر کے خطاب نہایت بھلے معلوم ہوتے ہیں بنسبت اس کے کہ۔۔۔۔۔خدا کے برابر مسیح ناصری " کو درجہ دیں اور یہ خیال کریں جس طرح وہ آسمانوں پر بلا کھانے اور پینے کے زندہ ہے مسیح ناصری بھی بلا حوائج انسانی کو پورا کرنے کے آسمان پر زندہ بیٹھے ہیں“۔42،41۔۔مسیح جنگل جا کر سور ماریں گے اور صلیبیں توڑیں گے۔۔۔دعویٰ علمائے کرام سور بے حیائی کا سمبل ہے اور صلیب عیسائیت کا۔۔۔جواب دعوی جماعت احمدیہ ایک مرسل کی شان سے بعید ہے کہ وہ محض ایک لکڑی کو توڑنے کے لئے مبعوث کیا جاوے۔کیا صلیب کی لکڑی توڑے جانے سے میسیج پرستی مٹ سکتی ہے یا اس سے ساری دنیا کی لکڑی ختم ہو جائے گی۔صلیب صرف اسی صورت میں مٹ سکتی ہے کہ مسیحی لوگوں کے دلوں کو فتح کر کے صلیبی مذہب تو ڑ دیا جائے۔“ تبلیغ ہدایت صفحہ 131 )