کافر کون؟

by Other Authors

Page 502 of 524

کافر کون؟ — Page 502

502 14 اگست: حضور دمشق پہنچے۔7 اگست : حضور نے اٹلی کے وزیر اعظم مسولینی سے ملاقات کی۔22 اگست : حضور لندن میں پہلی دفعہ وارد ہوئے۔9 ستمبر : حضور نے ایسٹ اینڈ ویسٹ یونین کے اجلاس میں انگریزی میں لیکچر دیا۔23 ستمبر : اسلام کی صداقت کے لیے ویمبلے کا نفرنس منعقد کی گئی جس میں حضور کا مضمون احمدیت یعنی حقیقی اسلام حضرت چوہدری سر ظفر اللہ خاں صاحب نے پڑھا۔16 اکتوبر: ایران میں مشن کا قیام عمل میں آیا۔19 اکتوبر : حضور نے مسجد فضل لندن کی بنیاد رکھی۔10 دسمبر : مولوی ظہور حسین صاحب تبلیغ اسلام کے لیے روس میں داخل ہوئے۔دسمبر : اسی سال حضور نے امیر افغانستان پر اتمام حجت کے لیے دعوۃ الا میر نامی کتاب لکھی۔$1925 16 جولائی: حضور نے علماء دیو بند کوتفسیر نویسی میں چیلنج دیا۔17 جولائی: حضرت مولانا جلال الدین شمس اور حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب شام میں مشن قائم کرنے کے لیے دمشق پہنچے۔ستمبر : حضرت مولوی رحمت علی صاحب نے انڈو نیشیا میں مشن کی بنیا د رکھی۔اکتوبر: کلکتہ سے ماہوار رسالہ احمدی بنگلہ زبان میں جاری ہوا۔اسی سال شیخ عبد القادر صاحب سابق سوداگر متل جماعت میں شامل ہوئے۔$1926 29 جنوری: قادیان میں پہلی بار ایک جلسہ میں 24 زبانوں میں تقریریں کی گئیں۔30 اکتوبر : سر شیخ عبدالقادر صاحب مسجد فضل لندن کا افتتاح کیا۔15 دسمبر لجنہ اماءاللہ کے تحت رسالہ ”مصباح‘شائع ہونا شروع ہوا۔دسمبر : قادیان سے انگریزی اخبارسن رائز جاری ہوا۔$1929