کافر کون؟ — Page 500
500 $1912 فروری: حضور کی تحریک پر انجمن مبلغین“ کا قیام۔25 جولا ئی تعلیم الاسلام ہائی سکول کی عمارت کی بنیاد رکھی۔ستمبر : حضرت شیخ یعقوب علی صاحب نے رسالہ احمدی خاتون“ جاری کیا۔$1913 19 جون : الفضل جاری ہوا۔بانی حضرت مرزا بشیر الدین محمود صاحب۔جون : حضرت چوہدری فتح محمد سیال صاحب کو انگلستان بھیجا گیا۔26 جولائی: عربی کی اعلیٰ تعلیم کی خاطر حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب کو مصر اور شام کے لیے روانہ کیا گیا۔قدرت ثانیہ کے مظہر ثانی $1914 اپریل: احمد یہ مشن لندن کا مستقل صورت میں قیام۔$1915 15 جون : حضرت صوفی غلام محمد صاحب نے ماریشس میں احمد یہ مشن کا آغاز کیا۔دسمبر : اسی سال مشہور خادم سلسلہ حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین آف سکندر آباد دکن نے جماعت میں شمولیت اختیار کی۔$1916 جنوری: مسٹر والٹر سیکرٹری سینگ مین کرسچین ایسویسی ایشن لاہور قادیان آئے۔16 دسمبر : مشہور مستشرق اور آکسفورد یونیورسٹی کے پروفیسر مارگولیتھ قادیان آئے۔$1917 12 مارچ: زار بھی ہوگا تو ہو گا اس گھڑی باحال زار کی پیشگوئی پوری ہوئی۔21 جون : قادیان میں نور ہسپتال کا سنگ بنیا درکھا گیا۔