کافر کون؟

by Other Authors

Page 403 of 524

کافر کون؟ — Page 403

403 بریلویوں اور دیو بندیوں کی لڑائی تھی۔لڑتے لڑتے بات اللہ تک پہنچ گئی اور پھر ایک دوسرے کے اللہ کو بھی نہ بخشا گیا۔بریلویوں کے سرتاج جناب احمد رضا خان بریلوی کی دیوبندیوں کے اللہ کو گالیوں کو ایک دیوبندی نے زیر عنوان سری زبان ، گندا کلام یوں نوٹ فرمایا ہے: دیو بندیوں کا خدا رنڈیوں کی طرح زنا بھی کرائے۔ورنہ دیوبند کی چکلے والیاں اُس پر نہیں گی کہ نکھٹو تو ہمارے بھی برابر نہ ہوسکا۔پھر ضروری ہے کہ تمہارے خدا کی زن (عورت) بھی ہو اور ضروری ہے کہ خدا کا آلہ تناسل بھی ہو یوں خدا کے مقابلے میں ایک خدائن بھی ماننا پڑے گی“۔( سبحان السبوح ص 142 احمد رضا خان بریلوی بحوالہ اعلیٰ حضرت حیات اور کارنامے مصنفہ مولوی عبد الرحمن مطاہری ناشر ربانی بک ڈپو کٹر شیخ چاند لال کنواں دہلی 6 ص 64) مولوی احمد رضا خان صاحب کا انبیائے کرام اور ازواج مطہرات کے حوالے سے حیاء سوز انکشاف (الملفوظ حصہ سوئم ص 39 مرتبہ مصطفے رضا صا حبزادہ احمد رضا خان صاحب بحوالہ اعلیٰ حضرت حیات اور کارنامے مصنفہ مولوی عبد الرحمن مطاہری ناشر ربانی بک ڈپوکڑہ شیخ چاند لال کنواں دہلی 6 ص 64) مولوی احمد رضا خان صاحب کی حضرت عائشہ کے لئے گندی بازاری زبان مولوی عبد الرحمن مظاہری صاحب مولوی احمد رضا خان صاحب کا قصیدہ درج کر کے لکھتے ہیں ہمارا قلم نجس و ناپاک، رکیک و بخش بازاری عنوان کی شرح کرنے پر آمادہ نہ تھا لیکن کیا کیا جائے؟ جو شخص اپنے سوا سارے جہان کے مسلمانوں کو بے ایمان ، مرتد ملعون مردود، بے ادب گستاخ کہتا ہو ایسے شخص کی جہالت ، سفاہت، حماقت ، بے ادبی گستاخی نے اس قصیدے میں اُن تمام حدود کو پار کر دیا جو بازاری عاشق اپنی بازاری معشوقہ کے لئے استعمال کرتا ہے۔اُم المؤمنین سیدہ عائشہ کا یہ شرمناک تعارف جو بے ادب اعلیٰ حضرت کی زبان و قلم سے جاری ہوا ہم یہ کہہ کر اپنا فلم روک دیتے ہیں خان بابا اپنی ماں کے۔۔۔۔۔۔۔ایسے ہی مخش ور کیک بازاری الفاظ میں ایک بار بیان کر دیتے“ ( حدائق بخشش حصہ سوئم 1345 ه ص 23 متبہ محمد محبوب علی خان بحوالہ اعلیٰ حضرت حیات اور کارنامے مصنفہ مولوی عبد الرحمن مطاہری نا شرر بانی بک ڈپوکر و شیخ چاند لال کنواں دہلی 6 ص 49:47) اوباشوں سے بھی بدتر زبان بریلوی اُمت جس شخص کو مجد والعصر، مفسر قرآن ، محدث دہر جیسے عظیم خطابات سے نوازتی ہے تو دوسری طرف