کافر کون؟ — Page 382
382 14۔چار عورتوں سے زائد بیویاں رکھنا جائز ہے۔15۔کچہری میں جھوٹ بولنا اور احیاء حق کے لیے جھوٹ بولنا درست ہے۔زیر عنوان وہابیوں کی نماز صفحہ 147 سے مولانا قادری صاحب نے وہابی نماز کی بھی طائرانہ تصویرا تاری ہے جو پیش ہے۔1۔جانور سے وطی کے بعد غسل کی ضرورت نہیں۔(صفحہ 117) (صفحہ 35) 2۔عورت مردوں کی امامت کراسکتی ہے۔3۔نماز میں کتے کو اٹھا کر نماز پڑھنا۔4- شرمگاہ پر کیچڑ لتھیڑ کر نماز پڑھنا۔(صفحہ 156 ) (صفحہ 158 ) (صفحہ 158 ) (صفحہ 159 ) 5۔وہابیوں کی نماز کا عجیب منظر ( منی اتر آئے نماز پڑھتے ہوئے تو وہ کپڑے کے اوپر سے عضو تناسل کو پکڑے رکھے) قرآن وسنت فرقوں کی ذیلی شریعتوں کی ماتحت (صفحہ 164 ) وطن عزیز میں پچھلے 50 سالوں سے مذہبی علماء زور وشور سے تحریک چلا رہے تھے کہ پاکستان میں شریعت نافذ کی جائے۔شریعت نافذ کی جائے۔شریعت اور فقہی مسلک کے امتزاج سے اس وقت انتہائی خوفناک صورتحال بن گئی جب سابق وزیر اعظم جناب نواز شریف صاحب نے ہمت کر کے شریعت بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔یہ بل وطن عزیز کی بڑی بڑی اسلامی جماعتوں کے تعاون سے تیار کیا گیا تھا مگر بل میں شریعت اور فقہی مسلک کو کس طرح اکاموڈیٹ کیا گیا وہ میری ایسی مشکل ہے جس کا حل دنیا کے کسی فرقے کے پاس نہیں سوائے امام مہدی کی فقہ اور فرقے کے۔جناب اصغر علی گھرال نے اس حیرت انگیز صورتحال کو یوں قلم میں پرویا ہے۔28 اگست کو وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طرف سے ملک میں شریعت نافذ کرنے کا اعلان ہوا۔آئین میں 15 ویں ترمیم اسمبلی میں پیش ہوگی جس پر ملک میں بحث جاری ہے۔نئے نفاذ شریعت بل یا دستور میں