کافر کون؟ — Page 347
347 میری مشکلات بقول مولا نا عبد الماجد دریا بادی ایڈیٹر صدق جدید قابل رشک ہے وہ احمدی یا قادیانی جس کا تمغہ امتیاز ہی خدمت قرآن یا قرآنی ترجموں کی طبع واشاعت کو سمجھ لیا جائے“۔بقول مولوی عبد الرحیم اشرف مدير المنیر لائل پور: صدیق جدید 26 دسمبر 1961 ء ) ہر وہ چیز جو انسانیت کے لیے نفع رساں ہوا سے زمین پر قیام و بقا ہوتا ہے۔قادیانیت میں نفع رسانی کے جو جو ہر موجود ہیں ان میں اولین اہمیت اُس جدو جہد کو حاصل ہے کہ جو اسلام کے نام پر وہ غیر ممالک میں جاری رکھے ہوئے ہیں۔یہ لوگ قرآن کو غیر ملکی زبانوں میں پیش کرتے ہیں۔تثلیث کو باطل کرتے ہیں۔سید المرسلین سیرت طیبہ کو پیش کرتے ہیں۔ان ممالک میں مساجد بنواتے ہیں اور جہاں کہیں ممکن ہو اسلام کو امن وسلامتی کے مذہب کی