کافر کون؟ — Page 331
331 میری مشکلات بقول مفکر احرار جناب چوہدری افضل حق : ”جماعت احمدیہ کی اسلام کی نشر و اشاعت کی تڑپ تمام اشاعتی جماعتوں کے لیے نمونہ ہے“۔فتنہ ارتداد اور پولیٹکل قلابازیاں طبع دوم صفحہ 24 بقول ڈاکٹر علامہ اقبال صاحب: جماعت احمد یہ اسلامی سیرت کا ٹھیٹھ نمونہ ہے۔بقول مولانا عبد الماجد دریا آبادی ایڈیٹر صدق جدید و خلیفہ مجاز اشرف علی تھانوی ”مبارک ہے وہ دین کا خادم جو تبلیغ واشاعت قرآن کے جرم میں قادیانی یا احمدی قرار پائے“۔بقول مولانا یوسف بنوری (صدق جدید 22 دسمبر 1961ء ) قادیانی نہ صرف یہ کہ اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں اور کلمہ گو ہیں بلکہ انہوں نے اپنے نقطہ نظر کے مطابق ایک صدی سے بھی زیادہ مدت سے اپنے طریقہ پر اسلام کی تبلیغ واشاعت کا جو کام خاص کر یورپ اور افریقی ممالک