کافر کون؟

by Other Authors

Page 3 of 524

کافر کون؟ — Page 3

3 انتساب میں اپنی اس پہلی تحریری کاوش کو اپنی والدہ محترمہ کے نام منسوب کرتا ہوں جن کی شبانہ روز دعاؤں نے مجھے وقف جیسی لازوال دولت سے بہرہ مند کیا اور مجھے امام آخر الزمان علیہ السلام کی پہچان نصیب ہوئی