کافر کون؟ — Page 233
233 کو بلاؤ بہشتی زیور ایک کتاب ہے اس کو یا تو پڑھ لو یا سن لیا کرو اور اس پر چلا کرو۔“ ( قصد السبیل صفحہ 26 بحوالہ تبلیغی جماعت صفحہ 62، 63 ) 11۔اگر ” دعوت تحریک اسلامی اپنے مردے پر درود تاج نقش نعل،عہد نامہ، اعلی حضرت، قیام الدین انگشت سے لکھنا اپنے مردے کی نجات کے لیے ضرورت دین سمجھتی ہے تو بھی درست اور عین اسلامی اور شرعی فعل ہے۔تحریک اسلامی کے بانی پیر الیاس قادری نے اپنی زندگی میں ہی اپنا وصیت نامہ ہزاروں کی تعداد میں چھپوا کر پورے ملک کے چاروں صوبوں میں تقسیم کر دیا ہے جس میں مریدوں کے بقول سنتیں ہی سنتیں ہیں چنانچہ لکھا ہے: ا ممکن ہو تو قبر کے اندر تختے پر یاسین شریف۔سورہ ملک اور درودتاج کا پڑھ کر دم کر دیا جائے۔ii غسل باریش و با عمامه پابند سنت اسلامی بھائی عین سنت کے مطابق دیں۔iii۔بعد غسل کفن میں میرا چہرہ چھپانے سے قبل پہلے پیشانی پر انگشت شہادت سے بسم الله الرحم الرحيـم لکھیں۔۱۷۔اسی طرح سینے پر لا اله یا اللہ محمد رسول اللہ ھیں۔۷۔دل پر یا رسول اللہ ھیں۔Vi۔ناف اور سینے کے درمیان یا غوث اعظم دستگیر رضی اللہ عنہ یا امام ابوحنیفہ رضی اللہ۔یا امام احمد رضا اللہ عنہ یا شیخ ضیاء الدین رضی اللہ عنہ لکھیں۔vii۔جنازے کے جلوس میں سب اسلامی بھائی مل کر امام اہل سنت کا قصیدہ درود” کعبہ کے بدر الرحما تم پر کروڑوں دورد پڑھیں۔vili۔چہرہ کی طرف دیوار قبر میں طاق بنا کر اس میں کسی پابند سنت اسلامی بھائی کے ہاتھ کا لکھا ہوا عہد نامہ، نقش نعل شریف، سبز گنبد کا نقشہ، شجرہ شریف، ہرکارہ وغیرہ تبرکات رکھیں۔ix_ قبر میں اذان دیں۔۔ہو سکے تو میرے اہل مجلس میری تدفین کے بعد بارہ روز تک۔یہ نہ ہو سکے تو کم از کم بارہ گھنٹے ہی سہی میری قبر پر حلقہ کئے رہیں اور درود اور تلاوت ونعت سے میرا دل بہلاتے رہیں انشاء اللہ عز وجل نئی جگہ میں دل لگ ہی جائے گا۔( وصیت نامه صفحه 4 ، 5 ، 6 بحوالہ مجلہ الدعوۃ جون 1996 صفحہ 36 میٹھی میٹھی بدعتیں) یا در ہے دعوت اسلامی کے بانی پیر الیاس قادری صاحب کے بارے میں ان کے متبعین کا عقیدہ ہے کہ: نبی اکرم صلی اینم نے فرمایا ہے کہ الیاس قادری کو میرا سلام کہنا اور خوشخبری دینا کہ تم نے بہت سی سنتیں