کافر کون؟ — Page 214
214 کے برابر ہے۔امام کا چہرہ خدا کے چہرے کے برابر ہے۔عقیدت سے امام کا دیدار کرنے والا خدا کا دیدار کر رہا ہے۔( درسی کتاب شلشھن مال برائے نائٹ اسکولز ریلیجنس یکے از مطبوعات اسماعیلیہ ایسوسی ایشن برائے انڈ یا بمبئی سبق نمبر 11 ص8) قرآن تو 1300 سال پرانی کتاب صرف عرب کے لئے ہے اب تمہارے لئے نئی شریعت گنان ہے آپ لوگوں کے لئے جو علم ہے وہ گنان ہے قرآن شریف کو 1300 سال ہو چکے وہ ملک عرب کی آبادی کے لئے ہے۔گنان کو 700 سال ہوئے سو تم لوگوں کے لئے اب گنان ہے اور اسی پر عمل کرنا۔( فرمان نمبر 13 ص 81 کلام امام مبین آغا خان 3 کے فرامین کا مجموعہ یکے از مطبوعات اسماعیلیہ ایسوسی ایشن برائے انڈیا بمبئی) قرآن خلیفہ عثمان کے وقت بدل دیا گیا اصل خلاصے ہمارے پاس ہیں توریت، انجیل زبور ، اور قرآن یہ سب کتابیں الگ الگ قوم پر الگ الگ وقفہ سے نازل ہوئیں۔قرآن شریف بھی حق تھا مگر خلیفہ عثمان کے وقت میں رد بدل کر دیا گیا آگے کے الفاظ پیچھے اور پیچھے کے الفاظ آگے رکھ دیئے گئے۔اس معاملے میں سارے خلاصے ہمارے پاس ہیں۔تم لوگ ہم سے پوچھو گے تو ہم تم کو یہ خلاصے دکھا ئیں گئے۔کلام امام مبین ص 96 حصہ اول فرمان نمبر 38 یکے از مطبوعات اسماعیلیہ ایسوسی ایشن برائے انڈیا بمبئی) قرآن کتابی شکل میں گونگا ہے جبکہ آغا خان بولتا قرآن ہے قرآن پاک کتابی شکل میں صامت ہے یعنی گونگا اور بہرہ ہے۔جبکہ امام آغا خان قرآن ناطق ہے۔لہذا آغا خان کے فرامین کی حیثیت ایسی ہی ہے جیسے قرآن پاک کی۔( کتاب آغا خانی کی مذہبی کہانی از علامہ مفتی حمد فیض احمد اویسی باہتمام مولانا فضیل رضا قادری عطاری) مولوی طاہر القادری کے عقائد والہامات ماضی میں علماء کی نظر میں مولوی طاہر القادری بریلوی فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔اسی فرقے کے ایک اور عالم جناب بشیر قادری صاحب نے ان کی تقاریر کی سیڈیز اور کسیٹیں سن کر اس کو تحریری رنگ میں شائع کر دیا ہے وہی پیش خدمت ہے۔حید و نبی کریم صلی السلام قبر اور سے نکلے اور میرے گلے ملے۔دیر تک مجھے اپنے دونوں بازوؤں کے زور سے خوب پیچا۔میں نے خود آذان دی اور نبی کریم سلا یا ایلم کے پیچھے پانچ نمازیں ادا کیں“۔نبی کریم صلیم کی قبر مبارک گر گئی تھی میں نے بنایا اور پلستر کر دیا۔نبی کریم ملا لیا کہ تم نے مجھے سند لکھ کر دے دی اور پاکستان میں اپنا خصوصی نمائندہ مقررکردیا۔