کافر کون؟

by Other Authors

Page 213 of 524

کافر کون؟ — Page 213

213 نماز کے لئے قبلہ ضروری نہیں اور نہ پانچ نمازیں ہیں نماز کے لئے قبلہ ضروری نہیں۔نماز پانچ وقت نہیں ہیں کیونکہ اللہ نے کہا واسجدوا اور وامركعو الراكعين روزہ اصل میں کان آنکھ کا ہے کھانے سے نہیں ٹوٹتا روزہ در اصل کان آنکھ اور زبان کا ہوتا ہے کھانے پینے سے روزہ نہیں ٹوشتا“۔گناہوں کی معافی د گناہوں کی معافی امام کی طاقت میں میں ہے۔روزمرہ معمولات کی مختلف دعا ئیں اور سلام سبق نمبر 2: ہمارا سلام۔۔۔یا علی مدد جواب مولیٰ علی مدد سبق نمبر 11 : رات کو سوتے وقت اور صبح اٹھتے ہی مولا علی سے مدد مانگنا چاہیے۔سبق نمبر 17 : کوئی چیز ہاتھ سے گر جائے۔پیر شاہ بولنا چاہیے۔اسی طرح بیماری کے وقت بھی پیر شاہ بولتے رہنا چاہیے۔سوال پیغمبر یعنی ” ناطق“ اور ” اساس یعنی امام میں سے کس کا درجہ بڑا ہے؟ جواب : اساس کا درجہ بڑا ہے کیونکہ جو کام پیغمبروں سے نہیں ہو سکتا تھا وہ اساس کرتے ہیں۔پیغمبروں میں سے اماموں کو بنانے کا اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے جیسا حضرت ابراہیم کے لئے ہوا تھا۔امام (حضرت علی ) کا ظہور اللہ کا ظہور ہے ( درسی کتاب برائے مذہبی اسکولز اسماعیلیہ ایسوی ایشن برائے انڈیا بمبئی) امام (علی) کے ظاہر ہونے کے بعد اللہ نے اسلام کو مقبول کیا اور پسند کیا اور پیغمبری کا دور ختم ہوا۔اس کے بعد کوئی پیغمبر اس دنیا میں نہیں آیا۔اس کے معنی یہ ہیں کہ امام کا ظہور اللہ کا ظہور ہے۔جس کی پہچان اللہ کی پہچان ہے جس کی بیعت اللہ کی بیعت ہے۔کلام الہی اور فرمان امام از عالی جاہ سلطان 5 نور محمد یکے از مطبوعات اسماعیلیہ ایسوسی ایشن برائے تنزانیہ طباعت اسماعیلی پریس بمبئی صفحہ 54) قرآن سے بڑا ہے اب ناطق قرآن۔امام کا چہرہ خدا کا چہرہ امام حاضر قرآن ناطق یعنی بولتا قرآن ہے۔اس کے فرمانوں پر عمل کرنا چاہیے۔امام کا ہاتھ خدا کا ہاتھ