کافر کون؟

by Other Authors

Page 210 of 524

کافر کون؟ — Page 210

210 یاد فرماتے تھے مگر آج کے بعد کفر احمدیت کی برکت سے یہ جنگ بھی ختم۔اور انہیں عقائد کو عین اسلامی قرار دیا جاتا ہے۔بریلویوں کے عقائد اعمال و افعال ماضی میں دیگر علماء کی نظر 1۔آنحضرت کو خدا کا درجہ دیتے ہیں۔(شمع توحید صفحہ 5 مولانا ثناء اللہ امرتسری صاحب) 2۔خدا کے علاوہ بزرگوں کو مشکل کشا سمجھتے ہیں اور مدد مانگتے ہیں۔(انوار الصوفیہ لا ہور اگست 1915 صفحہ (32 3 علی پورسیداں کو سید القریٰ سمجھتے ہیں۔4 ختم نبوت زمانی کے منکر ہیں۔5۔سلسلہ وحی والہام کو جاری سمجھتے ہیں۔(انوار الصوفیہ جون 1915 صفحہ (19) انسان کامل باب 36 مولفہ سید عبدالکریم چیلی) (میخانه درد صفحه 134 ، 135 فتوحات مکیہ جلد 4 صفحہ (196) 6۔اصطلاحات اسلامی مثلاً آنحضرت۔ام المومنین۔رضی اللہ کا خطرناک استعمال اپنے بزرگ کے لیے کرتے ہیں۔( اشارات فریدیہ۔قلائد الجواہر ) ( نظم الدرر فی سلک ایسر مولفہ ملا صفی اللہ صاحب) 7 انگریزوں کے خلاف جہاد کو حرام قرار دیتے ہیں۔(نصرت الابرار صفحہ 129 مطبوعہ 1888ء) 8- انگریز کے خود کاشتہ پودے ہیں۔( چٹان 15 اکتوبر 1962 ء ) و انگریزوں کے جاسوس ہیں۔10۔سید جماعت علی شاہ کو ہادی اور شافع سمجھتے ہیں۔چٹان 5 نومبر 1962 ء صفحہ 8 (انوار الصوفیہ لاہور تمبر 1913 ء صفحہ (32) 11۔سید جماعت علی شاہ کو حضور کے برابر سیدوں کے سید مظہر خدا نور خدا شاہ لولاک اور ہادی کل قرار دیتے ہیں۔(انوار الصوفیہ ستمبر 1912ء صفحہ 15 ستمبر 1911 ء صفحہ 17 ، جولائی 1912 صفحہ 8