کافر کون؟

by Other Authors

Page 190 of 524

کافر کون؟ — Page 190

190 ( تزکرۃ الائمه صفحه 91) -2۔حضرت علی خدا ہیں اور محمد اس کے بندے ہیں۔(معاذ اللہ ) مناقب مرتضوی حیات القلوب جلد 2 باب (49 3۔خدا تعالیٰ نے تمام کائنات آئمہ تشیع کے تصرف اور اطاعت پر مامور کر دی ہے۔4 - حضرت علی فرزند خدا ہیں۔(معاذ اللہ ) ناسخ التواریخ جلد ششم کتاب دوم صفحہ 348 (رساله نورتن صفحه (26) 5۔ہم امیر المومنین کو حلال اور کا شف الکروب مانتے ہیں۔(شیعہ مذہب میں وہابیت کی روک تھام کے لیے دوسرا مقالہ ظہور علی بمقام قاب قوسین صفحہ 15، 16 ) 6۔جب تک کوئی شخص ایک تیسرے جز یعنی اولوالامر کی اطاعت کا اقرار نہیں کرتا اس وقت تک وہ مسلمان نہیں کہلا سکتا۔( معارف اسلام لا ہو فاطمہ نمبر اکتوبر 1968 ، صفحہ 74 7 - قرآن در اصل حضرت علی کی طرف نازل ہوا تھا۔(معاذ اللہ ) (رساله نورتن صفحه 37 ) 8۔حضرت علی جمیع انبیاء سے افضل ہیں۔(معاذ اللہ ) (غنیۃ الطالبین اور حق الیقین مجلسی باب 5) 9۔اگر حضرت علی شب معراج میں نہ ہوتے تو حضرت محمد صلی علی ایم کی ذرہ قدر بھی نہ ہوتی۔(معاذ اللہ ) (جلاء العیون مجلسی از خلافت شیخین صفحه 17) 10۔اصل قرآن امام مہدی کے پاس ہے جو 40 پارے کا ہے موجودہ قرآن بیاض عثمانی ہے جس میں کامل اسباق الخلافت تفسیر لوامع التنزیل جلد 4 مصنفہ سید علی الحائری لاہور تفسیر صافی جز 22 صفحہ 411) 10 پارے کم ہیں۔11۔حضرت عزرائیل حضرت علی کے حکم سے ارواح قبض کرتے تھے۔(تذکرة الائمہ صفحہ 91) 12۔حضرت ابوبکر اور حضرت عمر دونوں حضرت فاطمہ کے جمال پر فریفتہ تھے اور اسی سبب ہجرت کی۔(معاذ اللہ ) 13 - حضرت عمر ( کے متعلق نہایت گندے الفاظ ) ( کتاب کامل بھائی اور کتاب خلافت شیخین صفحہ 91)