کافر کون؟ — Page 171
اسلام اور جنت کا یقین دلا سکتے۔171 (المنير 9 مارچ 1956 صفحہ 5) حضرت محمد مصطفے مسلم کی ختم نبوت پر ایمان رکھنے والی امت کے اگر تمام فرقے کا فر ہیں اور ہر ایک دوسرے کو جہنمی کہتا ہے تو لامحالہ ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو سب کو اس کفر اور جہنم سے نکال کر اسلام اور جنت کا یقین دلا سکتے“۔احادیث اسی کا نام تو امام مہدی اور مسیح موعود علیہ السلام بتاتی ہیں۔اور جماعت احمد یہ اسی کی ہی دعویدار ہے اگر یہی کڑواسچ ہے تو پھر جماعت احمدیہ پر کفر کے فتاویٰ کیوں؟ باب نمبر 5 " تحفظ ختم نبوت" کی برکت سے "آزادیاں"