کافر کون؟ — Page 172
172 اور میری مشکلات مسئله تحفظ ختم نبوت مسجد خاصے مشکل غیر مسلم سے مولوی تک مشکل نمبر 35 کافر کے کافر۔۔۔غلیظ کا فر خبیث کا فر کالے کافر کمینے کافر اور مردود کا فرجیسی عام فہم اصطلاحیں تو ہمارے علمائے کرام کے روز مرہ کے معمولات میں ، زیر استعمال رہتی ہیں جس سے وہ اپنے مخالفین کے قلعوں پر سنگ باری کر کے ان کا جنت کی طرف کھلنے والا دروازہ بند کرتے رہتے ہیں مگر مشکل کا فر“ یا ”مشکل