کافر کون؟ — Page 162
162 ذیل بیان عدالت میں داخل کیا۔یہ درست ہے کہ حضور رسول اللہ کی یا نیلم کے زمانے میں جو آدمی نماز پڑھتا تھا، اذان دیتا تھا، یا کلمہ پڑھتا تھا اس کے ساتھ مشرک یہی سلوک کرتے تھے جواب ہم احمدیوں سے کر رہے ہیں“۔مصدقہ نقل بیان گواه استغاثه 5 نمبر 2 تاج محمد ولد فیروز الدین مجریہ 23 دسمبر 1985 ء ) دوستومی فطین ختم نبوت کا یہ سنہری کارنامہ اور مشرکین مکہ کے نقش قدم پر چلنے والا فخر یہ اعلان میری 33 ویں مشکل قرار پایا۔باب نمبر 4 ختم نبوت اور اسلامی وحدت