کافر کون؟ — Page 147
147 الجواب بعون الملک الوہاب پہلی عبارت تحذیرالناس کی جو اعلیٰ حضرت نے پہلے لکھی ہے : ویسے تو وہ صفحہ 14 کی ہے۔بالفرض آپ کے زمانہ میں بھی کہیں اور کوئی نبی ہو جب بھی آپ کا خاتم ہونا بدستور باقی رہتا ہے۔تمهید ایمان مع حسام الحرمین صفحه 29 اگر یہ کفر ہے تو دیکھیے بڑے بڑے بریلوی کفر کی دلدل میں پھنس جائیں گے۔1۔شاہ نقی علی خان صاحب لکھتے ہیں : چار پیغمبر یعنی حضرت اور میں اور حضرت عیسی اور حضرت خضر اور حضرت الیاس کے بعد آپ کی بعثت کے زندہ رہے۔مولوی احمد رضا خان فرماتے ہیں: ( سرور القلوب صفحہ (771) چار انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام وہ ہیں جن پر ابھی تک اک آن کے لیے بھی موت طاری نہیں ہوئی دو آسمان پرسید نا اور میں علیہ الصلوۃ والسلام اور سید نا عیسی علیہ الصلوۃ والسلام اور دوزمین پر سید نا الیاس علیہ الصلوۃ والسلام اور سید نا حضرت خضر علیہ السلام “۔مولوی محمد اشرف سیالوی بریلوی لکھتا ہے : (صفحہ 472 ملفوظات مشتاق بک کارنر لاہور ) حضرت عیسی ، حضرت اور میں، حضرت خضر، حضرت الیاس علیہم السلام ظاہری حیات کے ساتھ زندہ موجود ہیں“۔(کوثر الخیرات صفحہ (29) یہ سب بریلوی کہہ رہے ہیں کہ اب بھی یہ چار نبی موجود ہیں دوز مین پر اور دو آسمان پر تو یہ کہہ کر یہ سب کافر ہوئے یا نہیں؟ اور آپ پڑھ چکے ہیں جو احمد رضا کا ہم عقیدہ نہ ہو وہ کافر ہے تو پھر دنیا جہان کے بریلوی بشمول فانی صاحب اور تبسم صاحب کا فر ٹھہرے کیونکہ یا تو وہ اس عقیدے کو مانتے ہیں یا منکر ہیں۔اگر مانتے ہیں تو پھر بھی ان دو فتوؤں کی وجہ سے کافر نہیں مانتے تو احمد رضا کے ہم عقیدہ نہ ہونے کی وجہ سے کافر ہیں کتاب حسام الحرمین کا تحقیقی جائزہ پس 139 140 مولفہ الیاس گھمن مطبع دار الایمان پر نظر فرسٹ فلورز بیدہ سنٹر 40 اردو بازار لاہور مکتبہ اھل السنۃ والجماعة 87 جنوبی لاہور روڈ سرگودہا) بریلوی کہہ رہے ہیں کہ احمدیوں اور دیوبندیوں کی ختم نبوت کی تفسیر ایک ہے تو جوابا دیو بندی ان کو آئینہ