کافر کون؟ — Page 136
136 آپ کا ارشاد مقدس لا نبی بعدی بالکل برحق ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے منصب نبوت پر فائز ہونے کے بعد اب کسی کو نبوت نہ ملے گی اور جو شخص آپ کے حصول نبوت کے بعد حصول نبوت کا دعوی کرے وہ دجال و کذاب شمار ہوگا۔اور حضرت عیسی کے بارے میں کون کہتا ہے کہ ان کو آپ کے بعد نبوت ملے گی ان کو نبوت آپ سے پونے چھ سو سال پہلے مل چکی۔( نزول عیسی چند شہبات کا ازالہ صفحہ 43) ضمیر کا فیصلہ بھائیو! میں نے اپنے دل سے اور اپنی ایمانی غیرت سے پوچھا کیا واقعی حضرت عیسی علیہ السلام پہلے نبی بنائے گئے اور تاجدار مدینہ بعد میں نبی بنے ؟ کیا ہر غیرت مند مسلمان کا یہ ایمان نہیں کہ آپ کے لیے ہی تو زمین آسمان بنایا گیا۔فخر کونین نبی الامی سی تا اینم فداہ ابی وامی کی یہ حدیث مبارکہ کس مسلمان بھائی کو یاد نہیں لولا ل لما خلقت الافلال (حدیث قدسی ) خدا فرماتا ہے کہ اے محبوب میں نے تجھے نہ بنانا ہوتا تو ان زمین و آسمان کو ہی پیدا نہ کرتا۔کیا ہمار از یورایمان نہیں کہ ہمارے نبی سی لا یہی ہم تو اس وقت بھی خاتم النبین تھے جب حضرت آدم علیہ السلام کا پتلا ابھی گارے اور مٹی میں لوٹ پوٹ لگا رہا تھا یہ بھی تو رحمتہ للعالمین کا اپنا ہی فرمایا ہوا فرمان ہے جو ہر مسلمان بچے بوڑھے اور جو ان کے دل کی تختی پر اس طرح سے کندھا ہے کہ وہ سانس لینا تو بھول سکتا ہے مگر اس فرمان بنوی کو نہیں۔كنت عند الله خاتم النبين وان ادم لمنجدل بين لماء والطين (مسند احمد جنبل جلد 6 صفحہ (112) میں نے ایک لمحہ کے لیے رک کر احمدی و غیر احمدی دشمنی کو بھول کر مولوی یوسف لدھیانوی صاحب کے اس فرمان کو پھر سے پڑھا حضرت عیسی کے بارے میں کون کہتا ہے کہ ان کو آپ کے بعد نبوت ملی ان کو تو نبوت آپ سے پونے چھ سو سال پہلے مل چکی ہے۔اور پھر عین دو پہر کے اجالے کی طرح روشن سرکار دو عالم فخر کا ئنات سی ای ایم کے ذاتی جواب کو ملاخطہ کیا قالوا متى وجبت لك النبوة قال وادم بين الروح والحبسد ( ترمذی جلد 2 ابواب مناقب رسول اللہ صلی ا لم ) آپ جس فرقے کے ساتھ بھی منسلک ہوں میں آپ کی نیت پر حملہ نہیں کروں گا ہو سکتا ہے آخرت کا شوق ہی