کافر کون؟ — Page 70
70 کے مدعی کو کافر اور دائرہ اسلام سے خارج سمجھتے ہیں۔فرمان سابق صدر پاکستان جسٹس (ر) محمد رفیق تارڑ) 19۔لیکن ہمیں ایک بادی کی شدید ضرورت ہے۔عالم اسلام کی بڑی ضرورت انبیاء کے طریق پر دعوت کے مطابق امت کو ایمان اور عمل صالح اور صحیح اسلامی زندگی کی دعوت دی جائے۔فرمان مولا نا ابوالحسن ندوی صاحب ) 20- اس لئے کہ اس دور میں تنفیذ دین ایک نبی کے بغیر ہو ہی نہیں سکتی حضرت مہدی علیہ الرضوان کا ظاہر ہونا یا حضرت عیسی " کا نازل ہونا ہمارے دین کی تکمیل کے لئے نہیں دین تو بلا شبہ چودہ سو سالوں سے کامل و مکمل چلا آرہا ہے ان حضرات کی آمد دین کی تکمیل کے لئے نہیں بلکہ تنفیذ کیلئے ہوگی۔منشاء خداوندی یہ ہے کہ قیامت سے پہلے تمام ادیان کو مٹا کر انسانیت کو دین اسلام پر جمع کر دیا جائے۔(فرمان مولانا یوسف لدھیانوی) نوٹ : مکمل حوالجات آگے درج کئے جائیں گے لیکن 21 - امت میں نبی پیدا ہو نہیں سکتا کیونکہ آپ صلی اینم آخری نبی ہیں۔(فرمان مولانا یوسف لدھیانوی) 22 - ہاں نبی آسکتا ہے بلکہ ضرور آئے گا (یعنی دوسری امت سے مجبوراً ما نگا جا سکتا ہے )۔(فرمان مولانا یوسف لدھیانوی) 23 - بلکہ نماز، روزہ، حج ، زکوۃ کی طرح ہمارا عقیدہ ہے کہ امت ایک نبی کا منہ ضرور دیکھے گی۔(فرمان مولانا یوسف لدھیانوی) یوں 24 - آخری نبی کے بعد بھی نبی آئے گا۔لیکن پھر بھی آخری نبی آپ صلی یا پیتم ہی ہیں۔25 فوت ہونے کے لحاظ سے حضرت عیسی آخری ہیں۔(فرمان مولانا یوسف لدھیانوی) فرمان مولانا یوسف لدھیانوی) 26۔لیکن دل سب مسلمانوں کا چاہتا ہے کہ کاش ہم میں سے بھی کوئی امتی نبی پیدا ہو۔اکثر لوگ قامت دین