کافر کون؟ — Page 510
510 مئی: سکنڈے نیویا کے مربی سلسلہ کمال یوسف صاحب کا دورہ آئس لینڈ جس سے وہاں پہلی دفعہ دین حق کی اشاعت ہوئی۔$1970 5 اپریل: سوئٹزرلینڈ میں مسجد محمود کا حضور کے ہاتھ سے افتتاح۔13 اپریل: حضور کی صدر نائیجریا یعقو بوگون سے ملاقات اور ابادان یونیورسٹی سے خطاب۔20 اپریل: صدرغانا سے ملاقات۔21 اپریل: احمد یہ مشن ہاؤس کماسی کی دو منزلہ عمارت کا افتتاح۔29 اپریل: صدر لائبیریا ٹب مین سے ملاقات۔2 مئی: صدر گیمبیا داود اجوار سے ملاقات۔6 مئی: وزیراعظم سیرالیون سے ملاقات۔10 مئی : بو میں سیرالیون کی مرکزی احمد یہ مسجد کا سنگ بنیا د رکھا۔23 مئی: محمود ہال لندن کا افتتاح۔1971 14 مارچ: احمد یہ دارالذکر جکارتہ کا افتتاح ہوا۔31 مارچ : حضور نے مسجد اقصیٰ ربوہ کا افتتاح فرمایا۔17 اپریل: چین کے سفیر چانگ تنگ کی ربوہ آمد اور حضور سے ملاقات۔6 مئی: فیجی میں مسجد محمود کا افتتاح ہوا۔18 نومبر لجنہ کی طرف سے حضور کی خدمت میں 2 لاکھ روپے اشاعت قرآن کے لیے پیش ہوئے۔1973 18 فروری: جدید پریس کا سنگ بنیا درکھا۔18 فروری: مسجد مهدی گولبازار کا سنگ بنیا د حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب نے رکھا۔30 مارچ: حضور کا خطبہ جمعہ جو بعد میں ” مقام محمدیت کی تفسیر“ کے عنوان سے شائع ہوا۔1974