کافر کون؟ — Page 323
323 اور میری مشکلات 20 جنوری 1925ء مشکل نمبر 40 ہم اتنے بگڑ گئے ہیں کہ اگر نبی پاک " بھی دوبارہ آجائیں تو ہم انہیں قبول نہ کریں گے۔۔۔ڈاکٹر علامہ اقبال ڈاکٹر علامہ اقبال اپنے مسلمان معاشرے کی 20 جنوری 1925ء کو یہ تصویر کشی فرماتے ہیں: مجھے یقین ہے کہ اگر نبی کریم بھی دوبارہ پیدا ہو کر اس ملک میں اسلام کی تعلیم دیں تو غالبا اس ملک کے لوگ اپنی موجودہ کیفیات اور اثرات کے ہوتے ہوئے حقائق اسلامیہ کو نہ سمجھ سکیں“۔25 ستمبر 1949ء (مکاتیب نیاز الدین صفحه 72 خط 20 جنوری 1925 ء ) | کہاں کا اسلام؟ اور کدھر کا اسلام؟ غلام جیلانی برق پروفیسر غلام جیلانی برق صاحب 25 ستمبر 1949ء کو مسلمانوں کی یوں تصویر کشی فرماتے ہیں: ”ہمارے ہاں ہر فرقے کا اسلام و قرآن الگ ہے ایک اسلام و قرآن تو وہ ہے جو 14 لاکھ حدیثوں کے بوجھ تلے دبا ہوا کراہ رہا ہے۔دوسرا وہ ہے جو مختلف فقہی مسلکوں کے نرغے میں پھنسا ہوا۔بچ نکلنے کے لیے فریاد بھی نہیں