کافر کون؟

by Other Authors

Page 322 of 524

کافر کون؟ — Page 322

322 بریلوی عالم دین محمد ضیاء القادری صاحب منظر کشی کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ان کے اکابر کی اخلاق سوز حرکات کے تذکرہ کے ساتھ ساتھ ان کی مرغوب غذا جو کہ ان کے اکابر نے اپنی مستند کتب میں جائز قرار دی ہیں مثلاً کتا۔خنزیر۔کچھوا۔گوہ۔بجو منی اور سود وغیرہ بھی جن کو اصل عبارات سے بیان کر دیا ہے۔انسان گہرائی میں جائے تو بے ساختہ کہہ اٹھتا ہے کہ مولیٰ کریم نے دراصل ان کو سزا دی ہے جن کے نزدیک حلال اور طیب نذرانوں اور فاتحہ کی چیزیں حرام بلکہ خنزیر سے بدتر ہیں ان کے نزدیک جانوروں کے پیشاب۔گوبر خنزیر۔کتا۔منی وغیرہ نجس چیز میں حلال طیب اور طاہر ہیں بلکہ ان کی مرغوب غذائیں ہیں۔جن کے نزدیک گیارہویں کے چاول حرام ہیں ان وہابی اکابر کے نزدیک منی اور بیوی کی شرمگاہ کی رطوبت پاک ہے“۔( الوہابیت صفحہ 22-23) باب نمبر 10 عصرحاضرکی فکرانگیز کلاہ بازیاں