کافر کون؟

by Other Authors

Page 260 of 524

کافر کون؟ — Page 260

260 حدب ینسلون کا مصداق ہیں۔انگریزوں نے تلوار سے کسی کو اپنے مذہب میں داخل نہیں کیا بلکہ لوگ نئے فلسفہ اور نے طبعی اور پادریوں کے وساوس سے ہلاک ہوئے سو اس کا جواب اسلام کی حقانیت کا ثبوت دینا ہے نہ یہ کہ لوگوں پر تلوار چلانا۔لہذا خدا تعالیٰ نے مسلمانوں کی حالت کے ہم رنگ پاکر ان کے لیے حضرت مسیح کی مانند بغیر سیف و سنان کے مصلح بھیجا اور اس مصلح کو دجالیت کے دور کرنے کے لیے صرف آسمانی حربہ دیا ہے۔“ لیکن آج کے بعد میں نہیں مانتا شہادت القرآن روحانی خزائن جلد 6 صفحہ 374-375 مطبوعہ لندن 1984 ) کانا دجال وغیرہ والی احادیث جھوٹی اور افسانوی ہیں جن کی کوئی شرعی حیثیت میں ماننے کے لیے تیار نہیں تعاقبین مرزا صاحب کا اعلان مولانا مودودی صاحب عہد حاضر کے روشن دماغ عالم ہونے کے ساتھ ساتھ جماعت احمدیہ کے متعاقبین میں اہم مقام رکھتے ہیں۔آپ قادیانیت کے دفاع کے لیے اور مرزا صاحب کے دجال کی تشریح کے جواب میں فرماتے ہیں: کانا دجال وغیرہ سب افسانے ہیں جن کی کوئی شرعی حیثیت نہیں۔ان چیزوں کی تلاش کرنے کی ہمیں کوئی ضرورت بھی نہیں۔عوام میں اس قسم کی جو باتیں مشہور ہوں ان کی کوئی ذمہ داری اسلام پر نہیں۔اور ان میں سے اگر کوئی چیز غلط ثابت ہو جائے تو اس سے اسلام کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔“ ( ترجمان القرآن ستمبر اکتوبر 1945 ء ) | ساڑھے تیرہ سو برس کی تاریخ نے ثابت کر دیا ہے کہ دجال کے متعلق آپ سلیم کی با تیں غلط ہیں۔یہ آپ سلام کے قیاس تھے جو غلط ان کو اسلامی عقائد نہ سمجھا جائے۔۔۔تعاقبین مرزا صاحب کا ایک اور اعلان مولا نامودودی صاحب دجال کے متعلق آپ سالی یا یہ سلام کے حوالے سے یہ تنقید فرماتے ہیں : دجال کے متعلق جتنی احادیث نبی سالی نہ ہی ہم سے مروی ہیں وہ دراصل آپ کے قیاسات ہیں جن کے بارے میں آپ خود شک میں تھے۔یہ باتیں آپ نے وحی کی بناء پر نہیں فرمائی تھی اور آپ کا گمان وہ چیز نہیں ہے جس کے صحیح نہ ثابت ہونے سے آپ کی نبوت پر کوئی حرف آتا ہو یا جس پر ایمان لانے کے لیے ہم مکلف کئے گئے ہوں۔لیکن کیا ساڑھے تیرہ سوبرس کی تاریخ نے یہ ثابت نہیں کر دیا کہ حضور کا اندیشہ صحیح نہیں تھا اب ان چیزوں کو اس طرح نقل و روایت کئے جانا کہ گویا یہ بھی اسلامی عقائد ہیں نہ تو اسلام کی صحیح نمائندگی ہے اور نہ ہی اس حدیث کا صحیح فہم کہا جاسکتا ہے۔“ (رساله ترجمان القرآن فروری 1941 ء ورسائل و مسائل صفحہ 57 )