کافر کون؟ — Page 258
258 9۔تفسیر الصافی 10۔ترجمہ قرآن کریم حضرت محمد بن مرتضیٰ الفیض الکاشانی حضرت شاہ رفیع الدین عمل جراحی کی مکمل تفصیل دیکھنا ہو تو خوفناک تحریف مولفہ مولانا دوست محمد شاہد صاحب الناشر احمد اکیڈمی ربوہ سے دیکھی جاسکتی ہے۔4۔آج تک ایسا ہوتا ہوگا آخری زمانے کا سب سے بڑا فتنہ دجال کا ہوگا۔فرمان نبوی صلی اللہ یہ تم مسیح دجال کے فتنوں کی شدت کے بارے میں حضرت ابوہریرہ ، حضرت عائشہ اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ آپ صلی ایتم درج ذیل دعا پڑھتے اور اسے صحابہ کو بھی سکھاتے تھے جیسے قرآن مجید کی کوئی سورۃ سکھاتے تھے فرمایا: اللهم انى اعوذ بك من فتنة المسيح الدجال ( بخاری باب ذکر الدجال کتاب الفتن و تفسیر در منثور جلد 5 صفحه 354) حضرت امام بخاری نے حضرت عبد اللہ بن عمر اور ابن ابی شیبہ نے سفینہ سے روایت کیا ہے کہ آنحضرت صلاله ای سالم نے دجال پر خطبہ دیا اور فرمایا: انة لم يكن نبي الأحَذَر الدجال امته ( بخاری و تفسیر در منور مسند احمد بن حنبل جلد 3 صفحہ 516 مطبوعہ مصر و ابویعلی ہزار ) یعنی کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس نے مسیح دجال سے اپنی امت کو خبر دار نہ کیا ہو۔قیامت تک کوئی فتنہ دجال سے بڑا نہیں فرمان نبوی صلی یا یہ تم امام مسلم نے عمران بن حصین سے روایت کیا ہے کہ آنحضرت سلیم نے فرمایا: ما بين خلق ادم الى قيامةالساعةامراكبر من الدجال (صحیح مسلم کتاب الفتن باب ذکر الدجال ) یعنی آدم کی پیدائش سے لیکر قیامت تک کوئی فتنہ دجال کے فتنہ سے بڑھ کر نہیں۔دجال سے پناہ کے لیے سورۃ کہف کی ابتدائی آیات حفظ کر لیتا۔۔۔فرمان نبوی ملا لیتم صحیح مسلم، ابوداود، نسائی ، ترمندی اور تفاسیر میں یہ مشہور حدیث وارد ہوئی ہے کہ جو شخص سورہ کہف کی ابتدائی اور آخری آیات پڑھے گاوہ دجال سے محفوظ رہے گا۔مسلم میں نواس بن سمعان سے دجال کے بارے میں ایک لمبی حدیث