کافر کون؟ — Page 219
دے سکتا۔219 حقوق اللہ کا انکار (سلیم کے نام چودھواں خط تحریر غلام احمد پرویز صفحه 226 بحوالہ فتنہ پرویزیت صفحه 44) " قرآن میں حقوق العباد کا ذکر تو آیا ہے لیکن حقوق اللہ کا کہیں ذکر نہیں آیا“ ملائکہ اور جنات کے بارے نظریہ مجله طلوع اسلام 1965 ، صفحہ 34 بحوالہ فتنہ پرویزیت صفحہ 45 انس شہروں کی مہذب آبادی اور جن صحرا کے بادیہ نشین جو شہری آبادی کی نگاہوں سے اوجھل اور بیابانوں میں رہتے ہیں۔یہ دونوں انسانوں کی ہی جماعتیں ہیں۔( آدم و ابلیس صفحہ 108 تحریر غلام احمد پرویز بحوالہ فتنہ پرویزیت صفحه 45) ملائکہ ہماری اپنی داخلی قو تیں ہیں۔یعنی ہمارے اعمال کے اثرات جو ہماری ذات پر مرتب ہوتے رہتے ہیں۔آدم و ابلیس صفحه 162 تحریر غلام احمد پرویز بحوالہ فتنہ پرویزیت صفحه (46) عبادت کے بارے میں نظریہ ”اس نے ہمیں پیدا کیا کہ ہم اس کی عبادت کرتے رہیں خدا کے لئے یہ تصور صحیح نہیں“۔نماز پنجگانہ کی فرضیت والی حدیث کا انکار یہ حدیث وضعی ہے اور کسی یہودی کی گھڑی ہوئی ہے۔عید الاضحی کی قربانی کے جانوروں کا انکار (طلوع اسلام تمبر 1962ء بحوالہ فتنہ پرویزیت صفحہ 46) قرآنی فیصلے صفحہ 15 بحوالہ فتنہ پرویزیت صفحہ 46) ” حاجیوں کی وہ قربانیاں جو وہ آج کل کرتے ہیں محض ایک رسم رہ گئی ہے" عرش و جنت کے بارے میں نظریہ ( قرآنی فیصلے غلام احمد پرویز صفحہ 57 حوالہ فتنہ پرویزیت صفحہ 48 ” جس طرح مسلمانوں نے اللہ کو عرش پر بٹھا رکھا ہے اسی طرح انہوں نے جنت کو بھی دوسری دنیا کے ساتھ مخصوص کر رکھا ہے۔(سلیم کے نام گیارھواں خط صفحہ 159 بحوالہ فتنہ پرویزیت صفحه (49) والدین کی اطاعت ضروری نہیں