کافر کون؟ — Page 209
209 (تفہیمات جلد 1 صفحہ 213 ) 29۔جہاں معیار اخلاق پست ہو وہاں زنا اور قذف کی حدود جاری کر نا بلا شبہ ظلم ہے۔(تفہیمات جلد 2 صفحہ 281) 30۔نبی پاک کو عرب میں جو زبردست کامیابی حاصل ہوئی اس کی وجہ یہ تھی کہ آپ کو عرب میں بہترین انسانی مواد مل گیا ( آپ کا اپنا کمال نہ تھا نعوذ باللہ ) اگر خدانخواستہ آپ کو بودے کم ہمت۔ضعیف الا رادہ اور نا قابل اعتمادلوگوں کی بھیڑ مل جاتی تو کیا پھر بھی وہ نتائج نکل سکتے تھے۔( تحریک اسلامی کی اخلاقی بنیاد میں صفحہ 17 ) 31۔صحابہ کے بعد سے آج تک سوائے مودودی صاحب کے کسی شخص کو کامل الایمان نہیں سمجھتا“۔(جماعت اسلامی ہند کا ترجمان زندگی اکتوبر 49 ، رامپور بحوالہ دیوبندی نشریات ) 32۔جو امور آپ نے عادہ کئے ہیں انہیں سنت بنا دینا یہ دین میں تحریف ہے۔( رسائل و مسائل جلد 2 صفحہ 300 بحوالہ منصب رسالت نمبر ) 33 - انسان خواہ خدا کا قائل ہو یا منکر۔خدا کو سجدہ کرتا ہو یا پتھر کو خدا کی پوجا کرتا ہو یا غیر خدا کی جب وہ قانون فطرت پر چل رہا ہے تو لامحالہ وہ بغیر جانے بلا عمد و اختیا رطو أوکر ہأخدا کی عبادت میں لگا ہوا ہے۔(تقسیمات جلد 1 صفحه (43) 34۔انبیاءعلہیم السلام کی تعلیم کے اثر سے جہاں لوگ خدائے واحد کے قائل ہو گئے مگر انہوں نے انبیاء۔اولیاء۔ٹھہداء۔صالحین - مجاذیب۔اقطاب - ابدال۔علماء مشائخ طل اللہوں کی خدائی کو عقائد میں پھر بھی جگہ دی۔اور جاہل دماغوں نے مشرکین کے خداؤں کو چھوڑ کر ان نیک بندوں کو خدا بنالیا۔( تجدید و احیائے دین صفحہ 11) ان میں سے اکثر حوالے ” جماعت اسلامی از علامہ ارشد القادری نوریہ رضویہ پبلشنگ کمپنی بلاول گنج لاہور سے لئے گئے ہیں۔بریلویت اگر بریلوی بھائیوں کے درج ذیل عقائد بھی ہیں تو بھی فکر نہیں آج سے یہ عین اسلامی عقائد ہیں۔دیو بندی اہل حدیث اور دیگر علماء دین عرصہ دراز سے بریلوی بھائیوں کو قبر پرست ہمشرک اور دیگر القابات سے