کافر کون؟

by Other Authors

Page 186 of 524

کافر کون؟ — Page 186

186 58۔تحقیق کی غلطی ولایت بلکہ نبوت کے ساتھ بھی جمع ہو سکتی ہے۔(سوانح قاسمی جلد نمبر 1 صفحہ 259) (فتوی اشرف علی تھانوی فتاوی امدادیہ جلد 2 صفحہ 62 59۔سن لوحق وہی ہے جو رشید احمد گنگوہی ) کی زبان سے نکلتا ہے یہ قسم کہتا ہوں کہ میں کچھ نہیں مگر اس زمانے میں ہدایت و نجات موقوف ہے میرے اتباع پر۔( تذکرۃ الرشید جلد 2 صفحہ 17 ) 60۔لوگو! کیا کہتے ہو؟ میں مولوی رشید احمد صاحب کا قلم عرش کے پرے چلتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔(تذکرۃ الرشید جلد 2 صفحہ 322 61۔مولانا رشید احمد گنگوہی) کی زبان سے جو بات نکلتی ہے تقدیر الہی کے مطابق ہے۔(تذکرۃ الرشید جلد 2 صفحہ 219 ) 62۔مولانا رشید احمد گنگوہی ایک بیمار شیعہ کو دیکھنے گئے اور اس کے جسم کے کچھ حصے پر ہاتھ پھیر ا بعد میں وہ خواب میں آئے اور بتایا کہ جسم کے جتنے حصے پر مولوی صاحب کا ہاتھ لگا بس اتنا جسم تو عذاب سے بچا ہے باقی جسم پر بڑا عذاب ہے۔(تذکرة الرشيد جلد 2 صفحہ 324) 63۔مولانا رشید احمد گنگوہی۔گنگوہ میں موجود ہوتے ہوئے روزانہ صبح مکہ معظمہ میں نماز پڑھنے جایا کرتے تھے۔لکھا ہے: درجن ایام میں قیام میرا مکہ معظمہ میں تھا روزانہ میں نے صبح کی نماز حضرت کو حرم شریف میں پڑھتے دیکھا اور لوگوں سے سنا بھی کہ یہ حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی ہیں۔گنگوہ سے تشریف لایا کرتے ہیں“ (تذکرۃ الرشید جلد 2 صفحہ 212 ) 64۔مولانا اشرف علی تھانوی بھی جسمانی طور پر اپنے گھر تھانہ بھون میں موجود ہونے کے کئی کئی دور دراز جگہوں پر بھی جسمانی طور پر موجود ہوتے تھے چنانچہ بیان ہے: در گود یکھنے میں حضرت والا یہاں بیٹھے ہوئے ہیں لیکن کیا خبر اس وقت کہاں پر ہوں۔کیونکہ ایک بار میں خود حضرت والا کو باوجود کہ تھانہ بھون میں ہونے کے علی گڑھ دیکھ چکا ہوں جبکہ وہاں نمائش تھی اور اس کے اندر سخت آگ لگی ہوئی تھی۔چونکہ میں اکیلا تھا اور بکس بھاری بھی تھے اس لیے میں سخت پریشان ہوا کہ یا اللہ ! دکان سے باہر کیونکر لے