کافر کون؟ — Page 151
151 کریں؟؟ اسے کیسے قابوکریں ؟؟80 گھنٹے ہو گئے ہیں ہمیں بحث کرتے ہوئے ہم اسے قائل نہیں کر سکے۔ان علماء میں سے ایک بزرگ عالم نے کہا یہ ختم نبوت کا مسئلہ ہے یہ ہم سے طے نہیں ہو گا کسی علی والے کو بلاؤ۔40 کے 40 علماء سر جھکا کر کہنے لگے کہ یہ ہماری تو ہین ہو جائے گی۔بڑی سبکی ہوگی۔ہم 40 ہیں اور سب 40 سے اوپر کے ہیں 40 ویں نے کہا اس میں سیکی کی کیا بات ہے کہ اگر ہم علی والوں کو بلا رہے ہیں تو کوئی پہلی بار تو نہیں بلا ر ہے۔مبلغ اسلام مولانا اسمعیل قبلہ کو خط لکھا گیا اس وقت تبلیغی دورے پر تھے۔لیکن جب دیر ہوتی رہی تاخیر ہوتی رہی۔میں نے خود ان سے سنا یہاں کراچی کی بارگاہ میں کہ ایک دن جب صبح کی نماز پڑھ کر فارغ ہوا تو درس آل محمد فیصل آباد کے دروازے پر دستک ہوئی۔میں نے جو دروازہ کھولا تو دیکھا کہ درس آل محمد کے دروازے پر 40 کے 40 علماء نہیں پورانظام مصطفیٰ ، پوری کٹ میں کھڑا ہے۔وہی عبا، وہی چوغا، وہی تسبیح ، وہی ڈنڈا، مولانا فورا ہی دو قدم پیچھے ہٹ گئے۔کہنے لگے سارے علماء وہ بھی اکھٹے غریب خانہ پر کوئی اور کفر کا فتویٰ تو نہیں لائے۔سارے علماء آگے بڑھ کر مولانا سے بغلگیر ہو گئے کہ مولانا آپ کیسی بات کرتے ہیں؟ کفر کا کیسا فتویٰ ؟ آپ تو ہمارے چھوٹے بھائی ہیں بلکہ اس وقت تو بڑے بھائی ہیں۔مولانا! ہمارا اللہ ایک تمہارا اللہ ایک۔آپ کا رسول ایک ہمارا رسول ایک۔آپ کا قرآن ایک ہمارا قرآن ایک۔ہمارا کعبہ ایک آپ کا کعبہ ایک۔مولانا نے کہا کہ یہاں تک تو مان لون گا آپ کے خلفاء مختلف میر اعلی ایک۔کہنے لگے اسلام پر برا وقت آ گیا۔پوچھا کیا ہوا اسلام پر کیسے برا وقت آگیا؟۔۔۔کہا ختم نبوت کا مسئلہ خلیفہ قادیانی مامتا نہیں۔کہا مجھے تو آپ کے اسلام سے کوئی دلچسپی نہیں۔ہاں میں ایک شہزادی کا فقیر ہوں اس کے باپ کی عزت مجھے بہت عزیز ہے۔یہ علماء فورا مولانا اسمعیل کو لیکر قومی اسمبلی کے کیفے ٹیر یا پہنچے اور مرزا ناصر سے تعارف کروایا۔مرزا ناصر نے کہا کہ ان کے تعارف کی ضرورت نہیں۔میں انہیں خوب جانتا ہوں۔علماء نے کہا کہ یہ ہمارے بھائی ہیں۔مرزا ناصر نے کہا کہ 1400 برس سے تو ہمیں بھی تو اپنا بھائی کہہ رہے تھے۔مرزا ناصر نے کہا کہ نہ میں ان سے ملوں گا اور نہ ان سے مقابلہ کروں گا۔اے مولویو میں تم سے مقابلہ کروں گا کیونکہ میرا دعویٰ مسلمانوں سے ہے مومنوں سے نہیں۔ان سے مقابلے کی ضرورت اس لئے نہیں کہ یہ تو 1400 برس پہلے ختم نبوت پر دلیل دے چکے ہیں یہ کہتے ہوئے کہ لا الہ الا الله محمد مرسول الله على الله ولی الله ( مولانا عرفان حیدری صاحب کی یہ مکمل ویڈیو تقریر بر موضوع شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ ضروری ہے you tube hours debate with qadiyani molvi how qadiyanis were defetedmolvi and 8040 presented by shiamajlis AND 3۔2۔PART 1/decleared kafir اس تقریر کو شبیر کیسٹ ہاؤس نے