کافر کون؟

by Other Authors

Page 112 of 524

کافر کون؟ — Page 112

112 2 - يا بنى اسرائيل إنّي رسول الله اليكم ومصدقا لما بين يدى من التوراة قرآنی حقائق زمین پر صورت حال (الصف:7) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان کہ آپ صرف بنی اسرائیل کے نبی آپ فرما رہے ہونگے کہ یہ حکم پرانا ہو چکا ہے یعنی ہیں جو 12 قبائل پر مشتمل ایک چھوٹی قوم ہے۔out of date ہے۔اب میں ساری دنیا اور سارے مذاہب کا نبی ہوں۔سوال نمبر 13 کیا حضرت عیسی کو محدود المکاں اور محدود الزماں نبی قرار دینے والی یہ 2 آیات بھی منسوخ ہو جائیں گی؟ سوال نمبر 14 کیا قرآن مجید میں مزید 2 آیات داخل کی جائیں گی کہ آپ تمام دنیا کے نبی ہیں؟ دور اول دور ثانی اللہ تعالیٰ کی طرف سے آیا ہوں کچھ نشان لے کر وہ یہ سور قتل کریں گے۔صلیب کو توڑیں گے دجال سے مقابلہ ہیں کہ پرندے پیدا کرسکتا ہوں۔اندھوں اور برص کریں گے۔لہذا پہلے دور والے نشان اس دور میں نہیں والوں کو صحیح کروں گا اور یہ بھی بتا دوں گا کہ تم نے کل کیا دکھائیں گے۔کھایا اور تم نے کیا ذخیرہ کیا۔إنِّي قد جئتكم باية من تريكم إنِّي اخْلُقُ لكم من الطين كهئية الطير فانفخ فيه كون طير باذن الله۔۔۔وابرى الاكمه۔۔۔ان م مومنین۔قرآنی حقائق (آل عمران : 50 ) زمین پر صورت حال حضرت عیسی کے 5 کام ہیں جو او پر درج ہیں۔دور ثانی میں نہ یہ منجزات ہونگے اور نہ کام بلکہ صلیب توڑ نا سور مارنا وغیرہ ہو نگے لہذا اس وقت یہ حکم انی قد جئتكم باية من مرب out of date ہوگا ایسے معجزات کا مطالبہ نہ کیا جائے۔سوال نمبر 15 کیا دور ثانی میں آل عمران : 50 یہ آیت بھی منسوخ ہو جائے گی۔مشکل نمبر 17