جوئے شیریں

by Other Authors

Page 97 of 107

جوئے شیریں — Page 97

ہراک کی کروں خدمت اور خیر خواہی جو دیکھے وہ خوش ہو کے مجھ کو دعا دے بڑوں کا ادب اور چھوٹوں پر شفقت سراسر محبت کی پشت کی بنادے بنوں نیک اور دوسروں کو بتاؤں مجھے دین کا علم اتنا سکھا دے خوشی تیری ہو جائے مقصود میرا کچھ ایسی لگن دل میں اپنی لگا دے بنادے ہمارے پیارے مادے مد کی دے تقی دے تھا دے فیلوے میرا نام ابا نے رکھا ہے مریم خدایا تو صدیقہ مجھے کو بنیادے ے یہ نظم حضرت ڈاکٹر صاحب نے اپنی بھی حضرت سیدہ مریم صافیہ صاحبہ کی طرف سے دان کے بچپن کے زمانہ میں لکھی تھی۔احمدی کی تعریف ہوں اللہ کا بندہ محمد کی امت ہے احمد سے بعیت خلیفہ سے ساعت میرا نام پوچھو تو میں احمدی ہوں خدا کی عبادت رسولوں کی نصرت قیام شریعت بدلی کی اشاعت مرا نام پوچھو تو میں احمدی ہوں