جوئے شیریں

by Other Authors

Page 96 of 107

جوئے شیریں — Page 96

94 قرآن سے اچھا قرآن سے پیارا قرآن ہے اچھا قرآن ہے پیارا قرآن دل کی قوت قرآن ہے سہارا اللہ میاں کا خط ہے جو میرے نام آیا اکستانی ہی پڑھاؤ جلدی مجھے سیار پہلے تو ناظرے سے انھیں کرونگی دوشی پھر ترجمہ کھانا جب پڑھ چکوں میں سارا مطلب آئے جب تک کیونکر عمل ہے کی بے ترجمے کے ہرگز اپنا نہیں گزارا یارب تو تم کر کے ہم کو سکھانے قرآں ہر گھر کی یہ دوا ہو ہر درد کا ہو چارا دل میں جو میرے ایماں سینے میں نور فرقان بن جاؤں پھر تو سچ بیچ میں آسماں کا تارا احمدی بچی کی دُعا الہی مجھے سیدھا رستہ دکھادے مری زندگی پاک وطیب بنادے مجھے دین و دنیا کی دولت عطا کہ مہراک در داور دکھ سے ٹھیکو شفا دے زباں پر مری جھوٹ آئے نہ ہرگز کچھ ایسا سبق راستی کا پڑھا دے گنا ہوں سے نفرت بدی سے عداوت ہمیشہ رہیں دل میں اچھے ارادے