جوئے شیریں

by Other Authors

Page 79 of 107

جوئے شیریں — Page 79

اُس نام کے دیپ جلاتا ہوں تو چاند ستارے دیکھتا ہوں سینے سے ہوش یک اُٹھتے ہوئے ٹوروں کے دھارے دیکھتا ہوں میرے نور مجسم صلی اللہ مُرشد کا نام محمد ہے اُس نام کا پلو پکڑے کپڑے اس دُنیا تک جاؤں گا اُس کے قدموں کی خاک تھے میں اپنی جنت پاؤں گا مردم نقد الاسلام - مرے مرشد کا نام محمد ہے