جوئے شیریں — Page 68
44 صلی اللہ علیہ وسلم حضرت سید ولد آدم صلی اللہ علیہ وسلم سب نبیوں میں افضل و اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نام محمد کام مکرم صلی اللہ علیہ وسلم يادي کامل زہیر اعظم صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے جلوۂ حسن کے آگے شرم سے نوروں والے بھاگے مہر و ماہ نے توڑ دیا دم مستی اللہ علیہ وسلّم اک جلوے میں آنا فانا۔بھر دیا عالم کر دیئے روشن ار کی جب نیم - صلی اللہ علیہ وسلم اول و آخر، شارع و خاتم صلی اللہ علیہ وسلم