جوئے شیریں — Page 57
۵۷ اُن کے ساتھ رہو فتنوں میں حصہ مت لو باعث فکر و پریشانی حکام نہ ہو تم مدتیر ہو کہ ترسیل ہو یا عالم ہو ہم نہ خوش ہوں گے کبھی تم میں گرا سلام نہ ہو مسرم مو شیر موجگی جو کہ آسائش ہو کچھ بھی ہومیت دیگر دعوت اسلام نہ ہو کام مشکل ہے مگر منزل مقصود ہے دُور اے میرے اہل وعاشت کسی کام نہ ہو ہم تو جس طرح نے کام کئے جاتے ہیں آپ کے وقت میں یہ سلسلہ بد نام نہ ہو میری تو حق میں تمہارے یہ دُعا ہے پیارو کر یہ اللہ کا سایہ رہے نا کام نہ ہو